جسٹس ثاقب نثار
آصف سعید کھوسہ
شیخ عظمت سعید
اور جسٹس عمر عطاء بندیال کا 2007 میں مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پی سی او پر دوبارہ حلف لینے کا روح پرور منظر
راولاکوٹ دھرنا کیسے ختم ہوا!
دھرنے کے ختم ہونے کی لیک ویڈیو منظر عام پر آ گئی
آپ نے اسکو شئیر کرنا ہے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ کیسے ایک شاعر نے کشمیری مہاجروں کے حق کے لئے راولاکوٹ دھرنا ختم کروا دیا۔
احمد فرہاد تجھے سلام
اس نے فتنہ گولڈ سمتھیہ کی تہہ لگائی
اس نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن ہندوستان کو گھر میں گھس کر مارا
اس نے ٹی ٹی پی ، بی ایل اے ، فتنہ الہندستان فتنہ ماہرنگ لانگو کی تہہ لگائی
اس نے تیسری عالمی جنگ کو کھلار دیا
اس نے آزاد کشمیر میں راء فنڈڈ فتنہ کو بھی لنگا دیا
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔
گلگت میں ن لیگ کے اِس جلسے میں جیتنے کے لئے جتنے ووٹ چاہیے اس سے زیادہ تعداد میں لوگ موجود ہیں،شریکوں کو کہتا ہوں رونے دھونے کا بندوبست کرلو ،اختیار ولی
بڑی خبر یہ ہے کہ میاں نوازشریف خود گلگت جائیں گے،گلگت کے عوام سے گفتگو کریں گے،ان کو بتائیں گے کہ گلگت کی تقدیر کیسے بدلی جائے گی،جو خواجہ سعد رفیق اور کیپٹن صفدر وعدے کررہے ہیں،عوام کو میاں نوازشریف کا ویژن بتارہے ہیں اس کو ہر صورت عملی جامہ پہنایا جائے گا
حسن نثار جیسے ن لیگ کے ناقد بھی آج “ستھرا پنجاب” کی تعریف کرنے پر مجبور ہیں۔ پنجاب کی صفائی، انتظام اور خدمت دیکھ کر کراچی اور سندھ کے بہت سے شہری بھی یہی سوال پوچھ رہے ہیں:
کاش سندھ کو بھی ایسی قیادت اور ایسا نظام ملے
پی ٹی آئی کو اصل ڈر عوامی رابطہ مہم سے ہے، اور کیپٹن صفدر کی مسلسل ایک ماہ کی انتخابی کمپین اس کی واضح مثال ہے۔ عید کے دن بھی اپنے اہلِ خانہ کے بجائے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔
ان شاء اللہ 7 جون کو ترقی، خدمت اور عوامی اعتماد کی مہر شیر پر ہی لگے گی۔
یہ راشد نصراللہ نواز شریف کا وہ سپاہی ہے جو سرگودھا میں جلسوں کی فضا بنا رہا ہے۔ اگر صرف جلسے کی تیاریوں اور عوامی جوش کا یہ عالم ہے تو ذرا سوچیں، اگر خود میاں محمد نواز شریف سرگودھا آ جائیں تو عوام کا سمندر کہاں تک جائے گا
فتنہ الہندوستان کی بنائی گئی خواتین پراپیگینڈا ویڈیوز کا سراغ مل گیا!
سوشل میڈیا پر تحریک کذاب کے اکاونٹس ناچ رہے تھے کہ پاکستان کے اندر ایسی ویڈیوز بنتی ہیں اور کوئی انہیں پکڑ نہیں سکتا
لیکن ایک بھائی نے پن ہوائینٹ لوکیشن نکالی ہے جو افغانستان کے صوبہ نمروز کی ہے
آج بھی وہ برف پوش پہاڑ جہاں زندگی رکی ہوئی ہے،لیکن ہماری افواج وہاں ڈیوٹی کررہی ہے،منفی پندرہ میں بھی ملک کی حفاظت کررہے ہیں اور عمران خان تم نے نومئی پر فوج پر ہی حملہ کردیا،کیپٹن صفدر کا گلگت سے پیغام
جہاں سے حملہ ہوگا،وہاں جواب دیں گے، افغانستان بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے،افغانستان کو ہدایت دہلی سے ملتی ہے، افغانستان نے تین دفعہ میرے سامنے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کی تحریری یقین دہانی سے انکار کیا،خواجہ آصف