اللہ پاک اپ کو سلامت اور اباد رکھے خان صاحب اپ اس قوم کی واحد امید ہیں اپ کے بعغیر سچ میں اس ملک میں ہر طرف تباہی اور اندھئرے ہی نظر اتے ہیں اپ جیت گے تو ساری قوم جیت جاے گی ❤️❤️❤️
#UrgentMedicalAidForKhan
جنزی کا مشورہ
اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے اسکی عزت، محبت ، شہرت ، اور مقبولیت میں کمی نہ کرواسکے
تو آپ اپنے کپڑے پہنے لیں کیونکہ آپ بہت
ننگے ہو چکے ہیں۔۔۔۔ 🙎♀️
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
پنجاب پولیس نے وزیراعلٰی سہیل آفریدی کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا۔
سہیل آفریدی پولیس سے: کیوں زبردستی حالات کو خراب کر رہے ہو، کل یہی سب کچھ دوسرے صوبے میں کسی اور کے ساتھ ہوگا۔
آپ کیوں نفرتیں بڑھا رہے ہیں
اطلاع یہ ہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی صبح ہی وفات پا گئے تھے۔ خبر 27ویں ترمیم کے پاس ہونے تک رکوا دی گئی تھی کہ کہیں ساتھی سینٹرز اجلاس موخر نہ کر دیں۔ اور ترمیم یتیم نہ ہوجائے۔ ہمارا بیچارہ ممدوح اتنی دیر مردہ خانہ میں پڑا انتظار کرتا رہا کہ کب ترمیم پاس ہو اور اس کی فوتگی کا اعلان ہو۔