مولانا فضل الرحمٰن نے اســـرااائــیـل کو امریـکی کُتّا قرار دےکر حکومت وقت سے فَـلـــسـطـیـن جانے کا راستہ دینے کا مطالبہ کردیا.
#JUIStandWithPalestine
ہم محدود جمہوریت کے قایل ہیں جوعلی الاطلاق جمہوریت ہے .حاکمیت عوام اسلامی تعلیمات کے منافی ہے.حاکمیت کاحق صرف اللہ تعالیٰ کوحاصل ہے. لعوامی مسائل کاحل نمائندہ حکومت کاقیام ہے اورجمہوریت کےقیام کامقصد قانون کی بالادستی,عوام کی خوشحالی اوراستحصال کا خاتمہ ہے.
#مفکراسلام_مفتی_محمود
ہمارے نزدیک اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود عرب مسلمان یہودیوں سے افضل ہیں
ہم یہاں نہ امریکی برطانوی نظام چلنے دیں گے اور نہ چینی و روسی یہاں صرف وہی نظام چلے گا جس پر مکہ مدینہ کی مہر ہوگی.
فرمان مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمۃ اللہ علیہ
#مفکراسلام_مفتی_محمود
اس سادہ طبیعت اور درویش صفت انسان نے پاکستان کی مسجد کے ملاں کو اپنے نظریے سے وہ قوت بخشی کہ فقر کے ٹکڑوں پہ پلنے والے بوریا نشینوں نے یہود و ہنود کے ایجنٹ کے بیس سالہ منصوبے ملیا میٹ کردیے
#مفکراسلام_مفتی_محمود
Israeli extremists have escalated their brutality & they are attacking civilian population of Palestine, targeting hospitals, schools, water resources. However, the so called civilised world remains silent & the western society again exhibiting a stark contrast and double standards.The global community, especially the Muslim Ummah, should take notice of Israel's inhuman & brutal actions.
پشاور مفتی محمود مرکز: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ،مرکزی جنرل سیکرٹری سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبرپختونخوا مولانا عطاء الحق درویش رضاکاروں سے خطاب کررہے ہیں ۔
بشاور / مركز المفتي محمود
أبرز نقاط خطاب رئيس جمعية علماء الإسلام مولانا فضل الرحمن
ألقى فضيلة الشيخ مولانا فضل الرحمن زعيم جمعية علماء الإسلام كلمة ضافية حول: (قضية فلسطين ومسؤوليتنا)، ومن أبرز ما جاء في خطبته يوم الجمعة
أن أهل غزة يقاتلون من أجل الحرية منذ خمسة وسبعين عاما..
مضيفا إن إسرائيل أصبحت آفة على العالم العربي، وقد ضحى الفلسطينيون بكل غال ونفيس، وفدى جيلا بعد جيل نفسه من أجل القضاء عليها.
مبينا إن ما قصفته إسرائيل في يوم واحد لم تقصفه أمريكا أفغانستان في عام واحد.
كما أدان الشيخ القصف والهجوم الإسرائيلي الغاشم إدانة شديدة قائلا: إن إسرائيل تنتهك باستمرار حقوق الإنسان، وتدمر المباني كما أنه استشهد الأبرياء بما فيهم الأطفال، وهدمت منازلهم جراء القصف الإسرائيلي الغاشم.
كما أضاف: إن المبادئ الدولية للحرب تُداس بالأقدام، والمنظمات الدولية تقف متفرجة بصمت.
بالرغم من أن أمريكا وأوروبا تدعيان أنهما الدولتان الرائدتان في حقوق الإنسان، لكنها أصبحتا اليوم ذئابا.
ویلڈن اھلیان ضلع ملیر :
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کے زیر اہتمام داؤد چورنگی میں فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کے خوبصورت مناظر
@MoulanaOfficial@SoomroOfficial#یوم_طوفان_الاقصی
جمعیت علماء اسلام پاکستان نے کل بروز جمع ملک بھر میں یوم طوفانِ اقصی منانے کے ساتھ چودہ اکتوبر کو کو پشاور میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس کو بھی فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے،
فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں سمیت مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے، ہر مسلمان اپنے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے موقف کو تقویت دیں۔
یوم طوفان اقصی پر قوم باہر نکلے اور فلسطینی بھائیوں کو یقین دلائیں کہ ہم آپ کے شانہ بشانہ اور قدم بہ قدم ہیں۔
#یوم_طوفان_اقصی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان
چودہ اکتوبر پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا اعلان
سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں پر بمباری کی جارہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
ہر مسلمان اپنے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے موقف کو تقویت دیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مسلم حکمران اپنے موقف سے ابہام نکال لیں ۔واضح کریں کہ اپنے فلسطینی بھائیوں اور ان کے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مسلم حکمران کھانے پینے اور رہائش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں ۔ مولانا فضل الرحمان
اسرائیل وحشی اور درندے کا کردار ادا کررہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
پچھتر سال سے عرب زمین پر قابض ہے ۔فلسطینی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
یہ ایک جائز جنگ ہے ۔لیکن امریکہ اور یورپ انسانی حقوق کو پامال ہوتے ہوئے تماشہ دیکھ رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
امریکہ و یورپ انسانی حقوق کے قاتل کو سپورٹ دے رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
کل بعد نماز جمعہ ضلعی ہیڈ کواٹر پر مظاہرے کئے جائیں ۔کل کے ان مظاہروں اور اس دن کو یوم طوفان اقصی کا نام دیا جاتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
یوم طوفان اقصی پر قوم باہر نکلے اور فلسطینی بھائیوں کو یقین دلائیں کہ ہم آپ کے شانہ بشانہ اور قدم بہ قدم ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
اگر اجازت ملتی ہے تو مسلم جوان محاذ پر جانے کے لئے بھی تیار ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
14 اکتوبر کو پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس اب فلسطینیوں کے حق میں بہت بڑے مظاہرے کی شکل اختیار کرے گا ۔ مولانا فضل الرحمان
پہلے سے زیادہ اہتمام سے اس کانفرنس میں شرکت کریں تاکہ ایک مضبوط اور طاقتور پیغام عالمی دنیا کو پہنچ سکے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان