خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دھی رانی ڈی جی خان MNA محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر ویمن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
#PTI_Folllowers@zartajgulwazir
گنڈی چوک اپڈیٹ
04 اکتوبر، بروز اتوار، دوپہر 1 بجے گنڈی چوک، سرائے نورنگ، لکی مروت سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کی قیادت میں تحریکِ آزادی ریلی کا آغاز ہوگا۔
معاونِ خصوصی طارق سعید مروت نے جنوبی ریجن، بالخصوص ضلع لکی مروت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلی میں بھرپور اور پرامن انداز میں شرکت کریں۔
خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوششیں مسترد کرتے ہیں، آج میڈیا کے سامنے تصاویر اور الزامات کے ذریعے تحریکِ انصاف، وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF اور خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کی گئی۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ سیاسی اختلاف کو دہشت گردی کے الزامات سے جوڑنا قابلِ قبول نہیں۔
خیبرپختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ پختونوں کو دہشت گرد کہنا ان لاکھوں خاندانوں کی قربانیوں کی توہین ہے جنہوں نے اس جنگ میں اپنے پیاروں کو کھویا۔ ہم الزام تراشی نہیں، حقائق اور شواہد کی بنیاد پر بات کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔"
#ShafiJan #KhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi
یہ آج خان کے لیے لوگوں نے ایک گھنٹے میں چار کروڑ روپے جمع کیے یہ عوام کی محبت اور جنون ہے کیونکہ خان نے ان کے لیے کینسر کے علاج کے لیے پوری دنیا میں مہم چلائی تھی آج عوام اس کا احسان لٹا رہی ہے۔۔
#LongMarchOnOctober4th
جس جماعت کی ایک کال پر چار سال کے دباؤ کے بعد بھی لاکھوں لوگ نکل آئیں، اسے کنٹینروں سے کیسے روکا جاسکتا ہے ؟ راستے بند کرنے سے آواز نہیں دبتی بس یہ پتا چل جاتا ہے کہ نظام کو عوام سے کتنا ڈر ہے۔۔
اب تو صرف DG ISPR کی ہی دھمکیوں والی پریس کانفرنس باقی رہ گئی ہے ورنہ وزراء سے لے کر ٹاوٹس تک کوئی ایسا نہیں جس نے عوام کو اور سہیل آفریدی کو دھمکیاں نا لگائی ہوں
🇵🇰 Heartbreaking... 💔
“I find it hard to imagine that I will see him again.”
Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS.
He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father...
Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated.
WHERE IS THE JUSTICE IN THIS???
Source: Reuters / Writer: Samuel
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت
حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ تبدیل کردیا گیا وکیل حماد اظہر
عدالت نے اوپن کورٹ میں حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کی وکیل حماد اظہر
تحریری حکم میں حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 17 روز کی توسیع کی گئی ہے وکیل حماد اظہر
جو تحریری حکم دیکھا ہے اس میں 17 روز لکھے گئے ہیں وکیل حماد اظہر
"یہ بزرگ خواتین ہیں جن کی طبی ضروریات ہیں، جن میں باقاعدگی سے ادویات کا استعمال بھی شامل ہے۔ ان کے خاندانوں کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ یہ جانیں کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں مطلوبہ دیکھ بھال مل رہی ہے اور ان کے ساتھ انساني بنیادوں پر سلوک کیا جا رہا ہے۔" — ہاجرہ نیازی
@Hajraniazi3
ہاجرہ نیازی کا اپنی والدہ نورین نیازی (@Noreen_KhanPK) اور خالاہوں علیمہ خان (@Aleema_KhanPK) اور عظمٰی خان (@DrUzma_KhanPK) کی کوٹ لکھ پت جیل غیر قانونی قید اور مکمل تنہائی سے متعلق بیان۔