ہم وعدوں اور دعوں پر نہیں، حقیقی خدمت پر یقین رکھتے ہیں؛ جس کا ثبوت سندھ میں پچھلے پانچ سالوں میں قائم کیے جانے والے عالمی معیار کے اسپتال اور دیگر طبی ادارے ہیں جہاں معیاری اور مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
#BBkaWaadaNibhanaHai#PakistanBachanaHai
بھٹائی آباد میں عید ملن پارٹی اور الیکشن تعرفی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے بھر پور ساتھ دینے کا عہد کیا
#TeerChalyGa#KarachiBhuttoKa
On #InternationalWomensDay we are proud #Pakistan has produced the bravest women. #PPPEmpowersWomen but we know there’s a long way to go before women enjoy true equality. #KarawaneBenazir rallies across Pakistan today. Highlighting what has been achieved & what still needs doing.