بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان سے فوری ملاقات کے لئے بہن علیمہ خان کی درخواست مسترد
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے سب آواز اٹھائیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کریں
عا��م منیر صاحب فرماتے ہیں سیاسی اختلافات کو نفرت میں نہ بدلو
عاصم منیر اگر تمہاری بیٹی یا بیوی کو اس طرح لہولہان کیا جاۓ تو کیا تُم اس سے محبت کرو گے؟
تُم نے پاکستان کی بیٹیوں پر وحشت ڈھائی ہے
3 جولائی کو اسلام آباد سے ڈاکٹر عثمان خان کے بیٹے میٹرک کے طالب علم فیضان کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا، اغوا کار پہلے دو دن اور پھر ایک ہفتے کا کہہ کر گئے کہ خاموش رہیں فیضان کو واپس کر دیں گے، عثمان دو ماہ بعد بھی ابھی تک لاپتہ ہے۔
#ReleaseFaizanUsman
آواز اٹھائیں 🚨
یہ کوئی جنگلی نہیں بلکہ پنجاب کا سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ہے۔ عمر سرفراز چیمہ جیسے نظریاتی انسان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ عمر سرفراز چیمہ کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم یا سپورٹ ��روپ نہیں
اس عیدالاضحی کے مو قع پر قربانی کی کھالیں اپنے قریبی شوکت خانم کیمپ پر خود پہنچائیں اور ہسپتال کے وسائل بچائیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں قائم کیے جانے والےشوکت خانم کیمپس کی تفصیلات جاننے کیلئے مکمل ویڈیو دیکھیں۔
مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں https://t.co/6mnQgn4cQT
#SKMCH