@AliAhmadAwan_ جب تک آپ خود ہار نہیں مانو گے آپ کو کوئی ہرا نہیں سکتا
دوسرا یہ انہوں نے ہمارے خون میں اتار دیا کے یہ شریف آپ کو 30 سالوں سے چونا لگا رہے ڈاکوؤں سے اپنا آپ بچا لو
@Naya__Pakistan_ خان تیرا شکریہ جس نے بتایا ہم کو کے یہ ڈاکو ہیں چور ہیں ایسا بتایا کہ اب مسجد میں جا کہ قرآن بھی سر پے اٹھا لیں تو یقین نہیں ورنہ پتا نہیں کتنی نسلوں کو کھا جاتے یہ ڈاکو
"سیاسی فائدے کی خاطر اس شخص پر جھوٹے الزامات مت لگائیں جس نے اقوام متحدہ میں لا الہ الا اللہ کا نعرہ بلند کیا، اسلامو فوبیا کیخلاف دنیا بھر میں آواز اٹھائی اور گستاخ سلمان رشدی کیوجہ سے سیمینار کا بائیکاٹ کیا" - ۔محمد علی مرزا
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن | #PakistanUnderFascism
ریاستی بڑے اس حقیقت کو مانیں قومی سیاستدانوں میں صرف عمران خان ہی بیک وقت پشاور لاہور اور کراچی میں منتخب ہوسکتے ہیں آج عمران خان ہی چاروں صوبوں کی زنجیر ہےآصف زرداری بلاول بھٹو مریم نواز شہباز شریف کے لئے ناممکن ہے ریاستی ہتھکنڈوں سے خان کوسرنگوں کرنے سے قومی وحدت متاثر ہوگی
@MTariqAheer4@BalochNadir5 بھائی بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کسی نے گستاخی کی کوئی عام بندہ اٹھے اس پر حملہ کر دے کیا انتشار نہیں پھیلے گا ہم احتجاج اور مذمت تو کر سکتے ہیں لیکن حملہ نہیں
اگر میں غلط ہوں تو پلیز میری رہنمائی فرما دیں شکریہ