نکیال میں عوام کا بے مثال جوش اس حقیقت کا اعلان کر رہا ہے کہ فیصلہ خدمت، ترقی اور عوامی اعتماد کے حق میں ہوگا۔ 🏹
27 جولائی، ووٹ کی طاقت بولے گی۔
#نکیال_میں_تیرچلےگا#NakyalMainTeerChaleyGa
آمریت بندوق کے زور پر حکومت تو کر سکتی ہے، دلوں پر نہیں۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خاموش کیا گیا، مگر ان کا نظریہ آج بھی ہر جمہوریت پسند کی آواز میں زندہ ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
تخت، تاج اور طاقت وقتی ہوتے ہیں، مگر عوام کی محبت ہمیشہ رہتی ہے۔ بھٹو کو سزا دی گئی، مگر عوام کے دلوں سے کبھی نکالا نہ جا سکا۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
🎓 خوشخبری
سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (SEEF) کے تحت ملک بھر کی منتخب جامعات میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا گیا ہے
آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے وزٹ کریں https://t.co/JrXZL66p42
تعلیم میں سرمایہ کاری ہی روشن مستقبل ہے
گلگت بلتستان کی تاریخ گواہ ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو آزادی شناخت اور حقوق دیے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے ترقی کا سفر جاری رکھا اور آج بلاول بھٹو زرداری اسی عزم کے ساتھ عوام کے درمیان موجود ہیں
#PPP#gilgitbaltistan
زمین، وسائل اور ترقی پر پہلا حق گلگت بلتستان کے عوام کا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ایسا نظام بنایا جائے جہاں پہاڑ کی چوٹی سے دریا کے کنارے تک عوام اپنی زمین کے مالک ہوں، اور ترقی کا ہر ثمر براہِ راست عوام تک پہنچے
@BBhuttoZardari#GilgitBaltistan#PPP
Every eye deserves hope, every patient deserves care. 👁️❤️
Spencer Eye Hospital, Karachi continues to bring the gift of sight and quality eye care to the people of Pakistan.
#Karachi#EyeCare#Healthcare
A brighter future begins with better vision. 👁️✨
Spencer Eye Hospital, Karachi stands as a symbol of compassionate care, advanced treatment, and hope for thousands of patients.
#Karachi#Healthcare#EyeCare
Restoring vision, changing lives. 👁️🇵🇰
Spencer Eye Hospital, Karachi is making a real difference by providing quality eye care and bringing light back into countless lives.
#Healthcare#Karachi#Vision
When healthcare restores sight, it also restores dreams. 💙👁️
Spencer Eye Hospital, Karachi continues its mission of serving humanity with dedication, excellence, and compassion.
#Karachi#HealthForAll#EyeCare
A healthy vision means a brighter tomorrow. 🌟👁️
Salute to Spencer Eye Hospital, Karachi for its commitment to excellence in eye care and for giving hope to countless families.
#Karachi#Healthcare#pakistannavy
تین نسلوں کی خدمت عوام کا اعتماد اور ترقی کا سفر جاری ہے پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے لیے جدید صحت، انصاف، عالمی معیار کی ٹرانسپورٹ اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ کھڑی ہے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں، ترقی کا انتخاب کریں 🎯
#VoteForTeer#PPP#AJKElections
سندھ کی تعمیر و ترقی کا عمل مسلسل جاری!
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں تعلیم، صحت، خوراک، زراعت، توانائی، بلدیات، ایکسائز اور داخلہ سمیت 29 اہم امور پر پالیسی فیصلے کیے جائیں گے۔ بہتر خدمات، مضبوط نظام، روشن سندھ!
#Progress#SindhGovernment
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ ناقابلِ تنسیخ ہے۔ پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ 1991 کے آبی معاہدے پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد کیا جائے۔
@sharjeelinam
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے گندم کی قومی پالیسی اور ذخائر کا جائزہ لیا۔ فیصلہ کیا جہاں گندم ذخیرہ کی اطلاع ملی اس کو ضبط کریں گے۔
@sharjeelinam
سندھ کابینہ کے اجلاس میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا، آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے، اس سلسلے میں ذخیرہ اندوزوں کے گودام سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کابینہ اجلاس میں محکمہ خوراک میں انٹیگریٹڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کو منصوبے میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ قومی گندم پالیسی 2026-2030 کے جائزے کے لیے سیکریٹری خوراک، زراعت اور قانون پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
آزاد کشمیر میں انتخابی فضا گرم ہے، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے حق میں عوامی حمایت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔ کشمیری عوام جانتے ہیں کہ حقوق، ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست کا نام پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔
#AzadKashmirBhuttoKa
❤️🌹
ن لیگ نے اقتدار میں رہ کر کشمیری عوام کو وعدوں تک محدود رکھا، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق، ترقی اور خدمت کی سیاست کو ترجیح دی۔ آج عوام کی بڑھتی ہوئی حمایت اس اعتماد کی عکاس ہے۔
#AzadKashmirBhuttoKa 🌹