شہداء قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ قامی شہید عمر شیرانی کی قربانی ہمارے لیے عزم، غیرت اور جدوجہد کی علامت ہے۔ شیرانی قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھولے گی
شہیدعمر شیرانی
شہداء قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ قامی شہید عمر شیرانی کی قربانی ہمارے لیے عزم، غیرت اور جدوجہد کی علامت ہے۔ شیرانی قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھولے گی
شہیدعمر شیرانی
ایران کے جرنیل وطن کے دفاع میں لڑتے ہوئے شہید ہو جاتے ہیں، جبکہ پاکستان کے جرنیل عوام کے مال و دولت پر قبضہ کرکے امیر ہوتے جاتے ہیں۔💔
#pakistan#Balochistan#khyber#pashtoonkhoa $kashmir
خواجہ سراء بلاول بھٹو اور تاجکوں کی بھانجی مریم نواز آنٹی نے وقت کے فرعون سے مل کر مظلوم کشمیریوں،پشتونوں اور بلوچوں کا اپنے سرزمین پر جینا حرام کردیا۔
#کشمیرلالوکوٹ#کشمیرلہولہان
زموږ درد یو دی؛ زموږ غږ یو دی، او زموږ غوښتنه هم یوه ده ، انصاف او د بېګناه خلکو دا حق غږ 🏳️
ہزاروں افراد، ایک آواز، ایک مطالبہ امن، انصاف اور تحفظ 🏳️
#ZiaratDharna#ziaratsinin
#WeWantPeace#PTM #PeacefulMind
اتنے صاف ستھرے دهشتگرد' پنجاب کے درزی سے سلاٸی هوٸی تنگ شلواریں' ڈراٸی کلین کے ساتھ ساتھ بهترین استری لباس' صاف ستھرے بال بهترین اسلامی ڈھانپے هوۓ چهرے' کیمرے کے بجاۓ ڈرون سے لیا گیا تصویر اور سب سے دلچسپ یه بھی هے که کپڑوں پر خون کا ایک قطره بھی نہیں ۔ تو سمجھو کہ اپنے بندے ہیں
سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار عطاء اللہ کی بہن
کہتی ہے ،
حکومت نے ایمبولنس نہیں دی۔ شادی کا جوڑا کسی کو دے کر 15 ہزار روپے حاصل کیے اور بھائی کی میت لانے والی گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
ریاست ماں کا سلوک.