علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1075 اور بشریٰ بی بی کو 809 دن ہو چکے ہیں، عمران خان پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ظلم و جبر مسلسل جاری ہے اور انہیں پچھلے 9 ماہ سے شدید گرمی میں چھوٹی سی کال کوٹھڑی میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عمران خان سے ان کی فیملی، ذاتی معالجین اور وکلاء سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، عاصم لا کے تحت گزشتہ آٹھ ماہ سے اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی اور بر وقت علاج نہ ہونے کے باعث عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
علیمہ خان نے درست کہا 5 اگست کی ایک روزہ احتجاج کی کال کا کوئی مقصد نہیں۔
احتجاج کرنا ہے تو راولاکوٹ کے ان مناظر سے سیکھو ۔ آج 41 واں دن ہے اور لوگ ڈٹے ہوئے ہیں
سو سے زیادہ صحافیوں کا عوامی خرچ پر پانچ دن کا ؤزٹ کسی صورت عمران خان کی تعلیمات کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔
ہمیں ایسے کاموں سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ عوامی پیسے کا درست استعمال ہی خان کی ترجیح رہی ہے۔
🚨🚨🚨
کیا سہیل افریدی نے عمران خان اور تحریک انصاف سے لا تعلقی کا اعلان کر لیا؟؟؟
عمران خان کی رہائی تو دور کی بات عمران خان کا نام لینا بھی گوارا نہیں سمجھ رہا
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔
رات کتنی بھی لمبی ہوجائے صبح کا سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔ اور عمران خان کی تاریک رات کی روشن سویر ضرور ہو گی !
مولانا طارق جمیل
🚨🔥 ایک دن اڈیالہ جیل ۔ 🇧🇫🔥
کیا یہ ایک دن آئے گا جب عوام خوف کے بت کو توڑ دے گی؟اور حکمرانوں سے لے کر کرنل جنرل تک سب کو لتھیر دے گی ۔؟
کیا یہ ایک دن آئے گا ۔??? 🔥🔥🚨
🚨🚨 اب تو ایسا لگ رہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف سازش کر کے اسٹیبلشمنٹ نے اپنا بندہ لایا ہے
نہ سٹریٹ موومنٹ, نہ ازادی موت والا کنٹینر اور نہ عمران خان کا نام لیا جا رہا ہے