@ShuaibAzhar@AemunSh3rwanee_ بہترین بات کی آپ نے۔ ہم تو پکے حنفی ہیں رفع یدین نہیں کرتے۔ امام ابو حنیفہ رح نے پیغمبر ص کے آخری دنوں ماہ و سال کو دیکھتے فقہ مرتب کیا جب دین مکمل ہو گیا تھا اور ہر چیز واضح ہو گئی تھی۔
اور ہم نے جو رفع یدین کا کہا ہو سکتا ہے شروع میں پیغمبر ص نے کیا بعد میں ترک کیا ہو۔
والدین پر اُن کی زندگی میں خرچ کیجیے، اُن کے ساتھ وقت گزاریے، اُن کی ضروریات پوری کیجیے، اُن کے دل کو خوش کیجیے۔ کیونکہ اُن کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اُن کے نام پر کی جانے والی خیرات، صدقات اور بڑے بڑے ایصالِ ثواب بھی اُس مسکراہٹ کا بدل نہیں بن سکتے جو اُن کے چہرے پر آپ کی محبت، خدمت اور قربت سے آتی ہے۔
I just realised that how incredibly hard it’s for a man, a father to take care of everything .. without expecting gratitude, without uttering a word of complaint..
بلکہ خوش ہوتے ہیں کہ ہم اس قابل ہیں کہ اچھا کھلا پلا رہے ۔۔ اچھا رکھ رہے اولاد کو ۔ ۔ اور اکثر وہ نظر ہی نہیں آتے کسی کو
باپ سلامت رہیں
اچھے مرد سلامت رہیں
@Sanitizd_Peerni ہم تو مغل بادشاہوں کی تاریخ پیدائش و وفات میں سر کھپاتے رہے اور عین امتحان میں بھول جاتے کہ ہمایون اکبر کا بیٹا تھا کہ جہانگیر کا اور اورنگزیب کا اس پورے قصے میں کیا کردار تھا۔
پاؤ آلپرز دودھ پچانوے کا ہے۔ پانچ روپے بقایا کی اہمیت اتنی رہ گئی کہ دکاندار ٹافی یا پانچ روپے کے سکے کی تکلف سے بچنے کیلئے سیدھا سو روپے مانگ لیتا ہے۔
خریدار بحث و تکرار کیبجائے مہنگائی کی سوچ میں گُم گھر چلا جاتا ہے۔ چاچو نے مایوس کیا۔