The Sacred Lineage of Prophet Muhammad ﷺ | Who Are His Relatives?
قرابت دارِ رسول ﷺ کون؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#imamhussain
"جان لے کہ اگر تُو عاقل ہے تو چشمِ عیاں سے قُربِ الٰہی میں مشاہدۂ حضوری حاصل کر اور ایک ہی نظر سے دونوں جہان کا نظارہ دیکھ۔"
نورالھدیٰ
صفحہ 07
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/k1gon47GpV
https://t.co/5z1fWoiF1a
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے
"علم دو قسم کا ہے ایک زبانی علم جو اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے حجت ہے اپنی مخلوق پر اور دوسرا قلبی علم جو منافع بخش ہے۔"
سرالاسرار، ص 53
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#SirUlAsrar#TheSecreteOfTheSecretes
نسلوں کے درمیان بڑھتی خلیج:
Gen X، Millennials، Gen Z اور Alpha کا مکالمہ
ثقافتی تنوع اور عالمی امن: کیا مکالمہ ہی واحد حل ہے؟
اختلاف سے مفاہمت تک: وہ مکالمے جنہوں نے تاریخ بدل دی
علم، تہذیب اور بین الثقافتی مکالمے کی روایت
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/LenErPQvVf
یومِ شہادت امیرالمومنین سیدنا حضرت عمر فاروقؓ
آپؓ کا عہدِ خلافت عدل، تقویٰ، شجاعت، سادگی اور رعایا پروری کی روشن مثال ہے۔ حضرت عمرؓ نے دنیا کو یہ سبق دیا کہ اصل حکمرانی اقتدار سے نہیں، عدل و امانت سے قائم ہوتی ہے۔
تو اے بادِ بیاباں از عرب خیز
ز نیلِ مصریاں موجے برانگیز
بگو فاروقؓ را پیغامِ فاروقؓ
کہ خود در فقر و سلطانی بیامیز
درونِ خویش بنگر آن جہاں را
کہ تخمش در دلِ فاروقؓ کشتند
(علامہ محمد اقبالؒ)
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے عدل، کردار اور تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#HazratUmarFarooq
#FarooqEAzam
#Justice
#IslamicHistory
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about invitation of Islahee Jamaat in the light of Quran.
#PurposeofLife#fyp#foryoupage#Rajanpur#sultanbahoo
The Noble Character of Imam Husayn (AS) and the Legacy of Imam Zayn al-Abidin (RA)
ظرفِ حسین علیہ السلام اور کردارِ سجاد ؓ
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#muharram#karbala
ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی و امن کے اعلان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت سمجھتے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر پاکستان کی قیادت کا مصالحتی، تعمیری اور سفارتی کردار قابلِ تحسین ہے، جبکہ قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کی مخلصانہ کاوشیں بھی لائقِ ستائش ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پیش رفت کو نیک نیتی، تحمل اور باہمی احترام کے ساتھ پائیدار امن میں تبدیل کیا جائے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@StateDept@IRIMFA_EN
"Allama Muhammad Iqbal stands as a universal thinker whose philosophy integrates Eastern spirituality and Western intellectual discipline into a single moral and ethical vision, producing harmony rather than contradiction"
RTD on:
"Iqbal: As Bridge between East and West"
قرضِ حسنہ سے مراد اللہ تعالی کی راہ میں محض اس ذات کریم کی خاطر شفقت اور مروت سے احسان جتلائے بغیر اس کی مخلوق میں احسان (خیرات) بانٹنا ہے-"
سرالاسرار
ص نمبر 151
https://t.co/DHYmzWouEU
https://t.co/qsOyUXK6GH
#SayingsOfSultanBahoo
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" جو اللّٰه کو پہچان لیتا ہے اس سے زمین و آسمان کی کوئی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔"
امیرالکونین
ص 123
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
10 جون
International Day for Dialogue among Civilizations
مکالمہ ہی امن، احترام اور مشترکہ ترقی کا راستہ ہے۔
دنیا کو تقسیم نہیں، تفہیم کی ضرورت ہے،
نفرت نہیں، برداشت کی اور تصادم نہیں، مکالمے کی ضرورت ہے۔
اختلافِ رائے کو سیکھنے کا ذریعہ بنائیں تاکہ محبت، اخوت اور بھائی چارہ قائم ہو
یہی مقصودِ فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانی
اخوت کی جہانگیری، محبت کی فراوانی
(اقبال)
#DialogueAmongCivilizations
#Peace
#Respect
#Humanity
بازارِ جسم میں روحِ جسمانی کی دوکان سینہ اور اعضائے ظاہری ہیں، اس کی متاع شریعت ہے اور اس کی تجارت شرک سے پاک اعمال و احکامِ شریعت کی ادائیگی ہے۔
سرالاسرار، ص 49
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#SirUlAsrar#TheSecreteOfTheSecretes
غدیرِ خم کے اعلان کا مکمل واقعہ
زمان و مکان سے آزاد: ولایت یا خلافت؟
حوض کوثر تک قرآن کا ساتھی اہلبیت کو کہنے کی وجہ؟
ولایتِ علیؓ کے منکر کون؟
مکمل خطاب سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/IirES0YMni
اگر ہم اپنی ثقافت، اپنے معاشرے کو دوبارہ زندہ (Revive) کرنا چاہتے ہیں تو اس کا واحد راستہ یہی ہے کہ ہمیں اقدار کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا- سب سے پہلی اور بنیادی قدر اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الحق‘‘ (سچ) ہے- یہاں سوال پیدا ہوتا ہے: کیا ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں؟ کیا ہم سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں، حتٰی کہ اگر اس کیلئے ہمیں قربانی دینی پڑے؟ یہ سچائی کی بنیاد پر کھڑے ہونے کی آزمائش ہے، جیسا کہ تاریخ میں رسول اللہ (ﷺ) اور حضرت امام حسین(رضی اللہ عنہ)نے ہمیں دکھایا-
مکمل مضمون: ایمان ، معاشرہ اور خودی کی تعمیر (مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026)