کسی طرف کوئی کنارہ نہ ہوگا
غیروں کا کیا اپنوں کا سہارا نہ ہوگا
کر لو محبت رسو ل پاک پر درود و سلام سے
کیونکہ آخرت میں ان کے سوا کوئی ہمارا نہ ہوگا
#درودوسلام
مفلسی میں بھی امیر رھنے دے
اپنے ﷺ گیسوؤں کا اسیر رھنے دے
بادشـاہی کا کوئی اعتبار نہیں
بس اپنے ﷺ در کا فقیـر رھنے دے
سـوھنیاﷺ ماہیــاﷺ عربیــا ﷺ ســـروراﷺ ڈھـولنـاﷺ اپنے در کا فقیــر رھنے دے...
#JumaMubarak@UniteD_110
*امیرالمؤمنینؑ مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں:*
دنیا رہائش گاہ نہیں، بلکہ پل ہے ، گزرگاہ ہے ، اس میں دوقسم کےلوگ ہیں ، ایک وہ جنہوں نے اس میں اپنے نفس کوبیچ کر ہلاک کر دیا اور ایک وہ جنھوں نے اپنے نفس کو خرید کر آزاد کردیا۔
(سیری در سیرہ ائمہ اطھار، ج23ص-294)
@UniteD_110
#بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (کریم ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجا کرو.
( القرآن : الاحزاب )
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
#JummaMubarak@Nalain_e_matami@UniteD_110