ژالہ باری💨
دنیا پور چک نمبر 321 340 . 319 جعفر والا میں شدید ژالہ باری اور بارش🌧☔ کی اطلاعات ہیں جس کی وجہ سے گندم کے فصل کو شدید نقصان اللہ تعالیٰ رحم کرے آمین.
عمر ایوب یہ تقریر کررہے تھے کہ آواز بند کر دی گئی
ویگو ڈالے کو appreciate کرلیتے، اُن کا شکریہ ادا لیتے جن کے ذریعے 5 لوگ یہاں زدوکوب کرکے رکھے ہوئے ہیں۔۔۔
اس تقریر کو پھیلائیں۔۔
The police violence in Pakistan against peaceful student marches reached an unreasonable & unjustified limit..
Violence has unpleasant consequences & affects the stability of society.
#JusiceForPGCStudent
الرٹ الرٹ الرٹ _______🚨🚨🚨
مریم نواز نے پنجاب میں طالبات کو قتل عام کروانا شروع کر دیا ،بتایا تھا یہ دہشت گرد عورت ہے یہ دہشت گردی پھیلانے پاکستان میں واپس ائی ہے
اپنے بھگوڑے باپ کو لے کے
پنجاب کالج،جسکا مالک میاں عامر محمود ہے،وہی جسکا دنیا نیوز چینل بھی ہے اور شریف خاندان کا قریبی ہے۔
اسکے کالج میں ایک طالبہ کا ریپ سیکیورٹی گارڈ نے کیا ہوا،نجائے مظلوم کی مدد کرنے کے،اس معاملے کو دبایا جا رہا ہے۔۔
سب لوگ اس ویډیو کو وائرل کرو۔
تاریخ گواہ ہے صرف دو سال پہلے جب یہودی ایجنٹ نے اقتدار چھوڑا تو دنیا بھیک اور ڈیفالٹ کا مزاق اُڑا رہی تھی اور آج اسٹاک اکسچینج سے لیکر سعودیہ تک اور چائنہ سے لیکر روس تک سب اس مُلک پر پیسہ لگانا چاہتے ہیں کیونکہ بزنس برینڈ شریف کا دور چل رہا ہے🇵🇰❤️✌️✌️