مرنے سے پہلے اپنے بچوں
اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہے
جب ایک 86 سال کا مردِ مؤمن
اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا
اور سارے اسلامی ممالک
عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جسے وقت مٹا نہیں سکے گا
اللّٰہ اُس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے،
محرم تربیت کا مہینہ ہے۔
یہ بچوں کو سکھاتا ہے
•سچ پر قائم رہنا حسینؑ سے سیکھو
•نماز کی پابندی اکبرؑ سے سیکھو
•وفا کا مطلب عباسؑ سے پوچھو
•بہادری کیا ہوتی ہے قاسمؑ سے سیکھو
•اور سب سے بڑھ کر، حق کے لیے قربانی دینا علی اصغرؑ سے سیکھو ❤️
وهو الذي تَصفُو القُلوبُ بحُبه صلّوا عليهِ وسلّموا تسليما ﷺ
وہ ایسی ہستی ہیں جن کی محبت کے ذریعے دل پاک ہوتے ہیں اسلئے ان ﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہو...!!! 💚🌴
"ماں"
ہم بیمار ہوں تو بریلوی کی طرح دم درود شروع کر دیتی ہے۔
غلطی کرنے پر دیوبند کی طرح ڈنڈا اٹھا لیتی ہے۔
ہمیں تکلیف میں دیکھے تو شعیہ کی طرح رونا پیٹنا شروع کر دیتی ہے۔
#HappyMothersDay#ٹوٹ_بٹوٹ
میدان جنگ میں کل بھی نام "حیدر" کی گونج تھی اور آج بھی اگر کوئی نام دلوں کو گرماتا ہے تو وہ بس " حیدر" ہے۔۔۔
کیوں نہ ہو۔۔۔ بالآخر رسول ص نے کہا تھا:
یہ وہ ہے جو "رجلا کرارا غیر فرار" ہے۔ بغیر فتح کے لوٹے گا نہیں۔
یا علی یا علی یا علی ع