@Pro_truthseeker@javedma81051063 یہ بھی ملتا کہ عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے کہ میرے نانا کے منبر سے اترو جس پر علی رضی اللہ عنہ کہتے کہ یہ میں نے نہیں سکھایا ۔
@uroojjawed12 جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ فسق وفجور کی طرف لے جاتاہے ، اور فجورجہنم کی طرف لے جاتاہے ، اور آدمی ہمیشہ جھوٹ بولتا رہتاہے یہاں تک کہ اللہ کے یہاں کذاب لکھ دیاجاتاہے۔ صحیح بخاری