وہ حادثاتـــــ جو آپـــــ کو
درست سمتـــــ میں لے جاتـــــے ہیں
دراصل حادثاتـــــ نہیں ہوتے ۔
غیبـــــ سے مدد ہوتـــــی ہے ۔،۔ ـــــ
شکر کیا کریں اللہ پاکـــــ
آپکو جبـــــ بڑے حــادثوں سے بـــــچا لیتا ہے
#ادب_كا_سفر
فرصتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا،
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں..
آؤ جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر
کس کے غم کہاں تک ہیں،
شدتیں کہاں تک ہیں..
کچھ لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے،
-A Knife didn't kill ISMAEEL (A)
-Fire didn't burn IBRAHIM (A)
-The Sea didn't drow MUSA (A)
-The Whale didn't eat YOUNAS (A)
-Be with Allah and Believe in Allah
-Allah will protect you from any disaster .