میاں محمد نواز شریف کو ملی نا حق سزا کا خلاصہ یہ وہ فیصلہ ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔۔ کیا ان ججوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جا سکے گا ؟؟؟
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
#OnlyNawazSharif
"On February 8, I trust that you, the people, will render your verdict, a verdict for a developed Pakistan, a verdict for progress in Pakistan."
آپ یہ دیکھیں پی ٹی آئی کے حامد خان سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے یہ بتا رہے کہ کیسے نواز شریف کے خلاف عدالتوں کو مینج کیا گیا اس سے بہتر صورتحال ممکن نہی ہو سکتی تھی مگر نون کے لیڈران ، میڈیا یا آفشل سوشل میڈیا نے اس سے ایک ٹکے کا فائدہ نہی اٹھایا
یہی حال یہی بیان پی ٹی آئی بارے ہوتا اس وقت ملک میں ٹاپ ٹاپک یہ ہوتا طوفان آ چکا ہوتا
ن لیگی۔ کیا رہنما کیا سوشل میڈیا ٹیم سبھی بس کریلے گوشت ہی کھا سکتے ھیں۔بول یا لکھ نہیں سکتے۔آپ جیسے بے لوث جانثاروں نے ہی مخالفین کے منہ بند کیۓ ھوۓ ھیں۔
میاں صاحب کے دل میں جو تشنگی ہے وہ ایک سچے پاکستانی کی ہے۔ تمام عالم فاضل اور اینکر حضرات روشنی ڈالنے سے قاصر ہیں کہ ہنستا بستا پاکستان آخر کیوں ایک فاشسٹ، بدکردار، بدتمیز اور بےضمیر آدمی کے لیے تباہ کیا گیا۔ نوازشریف کی نفرت میں ملک کا بیڑا غرق کیوں کیا۔ @NawazSharifMNS #OnlyNawazSharif
آج پوری قوم جسٹس قاضی فائز عیسی جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس منصور علی شاہ کی شکرگزار ہے جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فتنہ عمرانیہ کی سازش کو ناکام بنایا اور انتخابات 8 فروری کو کروانے کا پتھر اوتے لکیر حکم جاری کیا
یہ ہوتا لیڈر ۔ یہ ہوتا ہے قیادت ۔باڈی لینگویج چیک کریں
جب ذات بے عیب ہوں ۔ اللہ پر ایمان مظبوط ہوں ۔ تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ سامنے کون ہے ۔۔
آرمی چیف کا دبنگ انداز ۔ 🇵🇰💕
پی ٹی آئی کے لوگ جانتے ہیں کہ انتخابات کیلیے 8 فروری کی تاریخ مقرر ہوچکی ہے تو پھر لاہور ہائیکورٹ میں جو درخواست گزار تھے پی ٹی آئی کے انہیں درخواست واپس لے لینی چاہیے تھی کیا ماضی میں بیوروکریسی انتخابات نہیں کرواتی رہی؟
عمران پراجیکٹ کا بانی شجاع پاشا تھا، پھر اسے ظہیر الاسلام نے سنبھالا اور فیض حمید اسے عروج پر لے گیا۔ جنرل کیانی، جنرل راحیل اور جنرل باجوہ کا کردار یہ رہا کہ انہوں نے اسے “ویٹو” نہیں کیا۔
بریکنگ نیوز۔۔۔🚨
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی ہوگئے۔سرفراز بگٹی کے استعفیٰ پر پراپیگنڈا کرنے والے سن لیں کہ سرفراز بگٹی نے آئین و قانون کا احترام کرتے ہوئے باعزت طریقے سے استعفیٰ دیا ۔ کیونکہ سرفراز بگٹی آئیندہ الیکشن میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کا امیدوار ہوگا ۔
انشاءاللہ سرفراز بگٹی بھاری اکثریت سے الیکشن جیت کر دوبارہ اسی عہدے پر آئیگا ۔ سرفراز بگٹی جیسے قابل انسان پر پاکستان کے عوام فخر کرتے ہیں ۔ پاکستان کو ایسے بہادر سپوتوں کی ضرورت ہے جو اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دشمن کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیتے ہیں ۔۔
سرفراز بگٹی نے نہایت ایمانداری اور بہادری کے ساتھ وزیر داخلہ کا منصب سنمبھالا جس پر قوم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
@PakSarfrazbugti
عمران نیاز ی کی PTI کیطرف سے بیرسٹر عمیر نیازی کی الیکشن کو لاھور ہائ کورٹ سے ملتوی کرنے کی واردات سپریم کورٹ نے ناکام بنا دی. الیکشن وقت پہ ھونگے انشاءاللہ