مولانا طارق جمیل نے کہا تھا عمران خاں کو اجڑا ہوا چمن ملا عمران خان جن لوگوں پر چمن اجاڑنے کا الزام لگاتے ہیں مولاناانکے پاس بھی جاتے ہیں اور انکی بھی تعریفیں کرتے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟مولانا کا جواب تھا کہ میں ان سے کوئی فائدہ نہیں لیتا صرف صحیح بات کہنے چلا جاتا ہوں
New Pakistan.French President @EmmanuelMacron called Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI today but he was busy in a meeting with journalists including me Foreign Secretary Tehmina Janjua wanted PM to attend the call but PM said I am busy here tell them to call in 30 minutes