شہباز شریف صاحب کو چاہیے کہ 2018جنرل الیکشن کے قومی اسمبلی حلقہ 249 کراچی اور 2024 الیکشن کے قومی اسمبلی حلقہ 130 لاہورکے الیکشن کی اوپن انکوائری کروا کے اپوزیشن کے دانت کھٹے کردیں. 2018 الیکشن میں NA 249 سے شہباز شریف یہ سیٹ فیصل واڈا صاحب کے ہاتھوں ہار گئے تھے جبکہ 2024 میں NA130 لاہور سے نواز شریف یہ سیٹ ڈاکٹر یاسمین سے جیتے تھے
عید مبارک ہمارے کپتان کو، اور عید مبارک پوری قوم کو جو ایک جابر اور ظالمانہ نظام کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے، مگر پھر بھی قربانی کے حقیقی جذبے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن کے انتخابی نشانات۔
عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن
انتخابی نشانات
عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے
اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں
گلگت بلتستان الیکشن
🚨بین الاقوامی اخبار "The Times" کی رپورٹ:
سابق وزیر اعظم عمران خان کی فیملی کا جیل کے باہر دھرنا۔ فیملی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو شدید تنہائی میں رکھ کر ان کے حوصلے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔
آئیں، اس عید الاضحیٰ کے موقع پر مستحق افراد تک قربانی کے گوشت کی فراہمی کو ممکن بنائیں اور بڑی عید پر بڑا اطمینان پائیں۔
اپنا آرڈر آن لائن بک کروانے کیلئے وزٹ کریں
https://t.co/8x0md9QSrk
#SKMCHOnlineQurbani#QurbaniWithSKMCH#SKMCH#BariEidBaraItmenan
بڑی عید، بڑا اطمینان
شوکت خانم قربانی کے ساتھ
عیدالاضحیٰ 2026 کے سلسلے میں قربانی کے آرڈرز کی بکنگ جاری ہے۔
بکرا/ دنبه Rs 52,900 | گائے میں حصہ Rs 30,900 | مکمل گائے Rs 216,300
اپنا آرڈر آن لائن بک کروانے کیلئے وزٹ کریں:
https://t.co/8x0md9QSrk
#SKMCH#BariEidBaraItmenan
Limited time left to book your Qurbani orders!
Book Qurbani now: Goat/Sheep Rs. 52,900 | Share in Cow (One Part) Rs. 30,900 | Full Cow Rs. 216,300
To place your order online, visit: https://t.co/3idFvfkBT9
#SKMCHOnlineQurbani#QurbaniWithSKMCH#SKMCH#BariEidBaraItmenan
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
On World Thyroid Day, Dr Ahmed Imran Siddiqi (Consultant Endocrinologist, SKMCH&RC, Lahore) highlights the clinical importance of timely recognition of thyroid-related symptoms and appropriate medical evaluation.
#SKMCH#WorldThyroidDay
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
🚨اہم ترین
عمران خان کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس واقع کے بعد میں خالد خورشید کے ساتھ گلگت بلتستان چلا گیا وہاں کچھ عرصہ نکالا ، پھر میں زمان پارک لاہور آیا جہاں عمران خان نے قاسم خان اور سلیمان خان کا کمرہ میرے لیے تیار کروایا میں وہاں رہنے لگ گیا مجھے عمران خان نے سختی سے منظر عام پر آنے سے روک دیا پھر ایک وقت آیا عمران خان اور بشری بی بی نے مجھے دعائیں دے کر ایک تسبیح دے کر روانہ کر دیا ۔
مراد سعید نے روپوشی کی داستان سنا دی
کہتے ہیں
عثمانی ترکوں کے زمانے میں عید الفطر کی صبح جب مرد عید گاہ سے واپس گھر پہنچتے
تو انکی بیویاں گھروں کی صفائی ستھرائی سے فارغ ہو کر نئے کپڑے پہن چکی ھوتیں
شوہر کے داخل ہونے پر انکے آگے قہوہ پیش کر دیا جاتا
جنہیں پینے کے بعد وہ خالی پیالی لوٹانے کے بجائے اس میں سونے کی
انگوٹھی رکھ کر بیگم کو بطورِ تحفہ پیش کرتے
اسے حق نمک کہا جاتا تھا
یہ ماہ رمضان میں سحری و افطاری میں بیگم کی تیاریوں اور خدمات کا شکریہ ھوتا تھا
یہ حق نمک آج بھی سوڈان ، لیبیا ، سریا اور افریقہ کے بعض علاقوں میں رائج ھے
پاکستانی شوہر یہ پوسٹ اپنی بیگم سے دور رکھیں