امير المومنين فاروق اعظم مراد مصطفی رفيق مزار وزيرِ مصطفی سيدنا عمر الفاروق رضي الله عنه-
——
سلف صالحين حضرت ابوبکر و عمر کی محبت اپنے بچوں کو ایسے سکھاتے تھے جیسے قرآن کی آیات اور سورتیں- امام مالک رضي اللہ عنہ
*تمام اہل سنت و جماعت کو ماہِ ذی الحجہ مبارک ہو*
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کی تمام برکتیں اور رحمتیں ہمیں نصیب فرمائے اور جلد ہم سب کو حرمین شریفین کی حاضری عطا فرمائے۔
یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو
آج 9/مئی 2026 شب جمعہ
الحمد للہ میرے نورنظر لخت جگرمیرا فرزند عزیز
محمد عسجد رضاقادری سلمہ القوی (تاریخ پیدائش 9/ مئی 2024شب جمعہ )نے اپنی حیات کے دو سال خیروعافیت صحت وتندرستی وسلامتی کے ساتھ مکمل کرلئے اس نعمت عظمی پر اپنے رب کی بارگاہ میں سجدہ شک