Poet/writer, Qawwali Music scho/ Manager and promoter of BJS Qawwali#music#Band, so very pleased to serve Islamic Sufism through Qawwali music for the last 25yr
کبھی در کا کبھی دیوار کا ماتم ہو گا
کب تلک منظر و کردار کا ماتم ہوگا
چھِن رہے تھے گھنے سائے تو نہیں بولے اور اب
بیٹھ کے ڈھوپ میں اشجار کا ماتم ہو گا
دے چکے پُرسۂ شمشیر و ثناں بارہا، اب
چنگ و نَے، بربط و سہ تار کا ماتم ہو گا
#Aafipoetry
آگ میں لپٹے ہیں کیوں سرو چمن, سوچو ذرا
بین کرتے ہیں کیوں مُرغانِ چمن, سوچو ذرا
کس نے چھینی ہے مرے بچوں سے اقدارِ حیا
کیسے روندی گئی تتطہیرِ وطن, سوچو ذرا
کون بک جاتا ہے غربت سے بچاتے کنبہ
کس کے گھر جاتی ہے کم عمر دلہن, سوچو ذرا
عافی
بین کرتا ہوا ہر مرغِ چمن، سوچو ذرا
آگ میں لپٹا ہوا میرا وطن، سوچو ذرا
کون بک جاتا ہے غربت سے بچاتے کنبہ
کس کے گھر جاتی ہے کم عمر دلہن, سوچو ذرا
کن کی لاشوں کے لیۓ بنتے ہیں چاندی کے صندوق
کون رہ جاتے ہیں بے گوروکفن, سوچو ذرا
عافی
Its an open invitation to motivate
Tatheer Nadeem Salamat as he is being appeared in the Main stream music world today at 6pm at Ahamra Hall No 2 Lahore
@Haroon_Natamaam سوال ڈھونڈھنے نکلے ہیں خود جواب اپنا
یہ کس کے حکم پہ خانہ ہوا خراب اپنا
ہتھیلیوں پہ بھی رکھنے پڑیں ہیں ہم کو چراغ
کیا ہے کب کسی ظالم نےاحتساب اپنا
#AyyubAafi#poetry
@Haroon_Natamaam ہاں
سوال ڈھونڈھنے نکلے ہیں خود جواب اپنا
یہ کس کے حکم پہ خانہ ہوا خراب اپنا
ہتھیلیوں پہ بھی رکھنے پڑیں ہیں ہم کو چراغ
کیا ہے کب کسی ظالم نےاحتساب اپنا
#AyyubAafi#poetry
سوال ڈھونڈھنے نکلے ہیں خود جواب اپنا
یہ کس کے حکم پہ خانہ ہوا خراب اپنا
ہتھیلیوں پہ بھی رکھنے پڑیں ہیں ہم کو چراغ
کیا ہے کب کسی ظالم نےاحتساب اپنا
#AyyubAafi#poetry
@SunainHallaaj
راکھ ہوتے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے
پا بہ زنجیر قلندر نہیں دیکھے جاتے
اپنی وادی میں ہی سہمے ہوےء دریا جھرنے
اور مکینوں سے ڈرے گھر نہیں دیکھے جاتے
ادھ موئی بلبلیں مرجھائے ہوئے غنچہ وگُل
فاختاوُں کے کٹے پر نہیں دیکھے جاتے
عافی
راکھ ہوتے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے
پا بہ زنجیر قلندر نہیں دیکھے جاتے
اپنی وادی میں ہی سہمے ہوےء دریا جھرنے
اور مکینوں سے ڈرے گھر نہیں دیکھے
ادھ موئی بلبلیں مرجھائے ہوئے غنچہ وگُل
فاختاوُں کے کٹے پر نہیں دیکھے
بے گنہ صوفی و درویش لہو روتے ہوۓ
قیدِ ظلمت میں سخنور نہیں ۔۔
@Haroon_Natamaam کتنی بے درد ہے یہ زرد ہوا
حشر کی گرد ہے یہ زرد ہوا
بانجھ کر دے گی کوکھ دھرتی کی
ایسی نامرد ہے یہ زرد ہوا
در بدر کر رہی ہے اُمت کو
بد نُما نّرد ہے یہ زرد ہوا
ہاں، وہ غدار پھلیں پھولیں گے اب
جن کی ہمدرد ہے یہ زرد ہوا
@ARYSabirShakir کتنی بے درد ہے یہ زرد ہوا
حشر کی گرد ہے یہ زرد ہوا
بانجھ کر دے گی کوکھ دھرتی کی
ایسی نامرد ہے یہ زرد ہوا
در بدر کر رہی ہے اُمت کو
بد نُما نّرد ہے یہ زرد ہوا
ہاں، وہ غدار پھلیں پھولیں گے اب
جن کی ہمدرد ہے یہ زرد ہوا
@Haroon_Natamaam کتنی بے درد ہے یہ زرد ہوا
حشر کی گرد ہے یہ زرد ہوا
بانجھ کر دے گی کوکھ دھرتی کی
ایسی نامرد ہے یہ زرد ہوا
در بدر کر رہی ہے اُمت کو
بد نُما نّرد ہے یہ زرد ہوا
ہاں، وہ غدار پھلیں پھولیں گے اب
جن کی ہمدرد ہے یہ زرد ہوا
کتنی بے درد ہے یہ زرد ہوا
حشر کی گرد ہے یہ زرد ہوا
بانجھ کر دے گی کوکھ دھرتی کی
ایسی نامرد ہے یہ زرد ہوا
طائرانِ چمن کی موت ہے یہ
قاتلِ فرد ہے یہ زرد ہوا
ہاں، وہ غدار پھلیں پھولیں گے اب
جن کی ہمدرد ہے یہ زرد ہوا
عافی
@SunainHallaaj کتنی بے درد ہے یہ زرد ہوا
حشر کی گرد ہے یہ زرد ہوا
بانجھ کر دے گی کوکھ دھرتی کی
ایسی نامرد ہے یہ زرد ہوا
در بدر کر رہی ہے اُمت کو
بد نُما نّرد ہے یہ زرد ہوا
ہاں، وہ غدار پھلیں پھولیں گے اب
جن کی ہمدرد ہے یہ زرد ہوا
عافی
پیڑ کی ڈالوں پے جب تک گھونسلے محفوظ تھے
ماوءں کی گو دو ں میں کھلتے قہقہے محفوظ تھے
رند و ساقی میں تھا قائم جب تلک راز و نیاز
تب تلک تھی مُے بھی خالص میکدے تھے
عافی
پیڑ کی ڈالوں پے جب تک گھونسلے محفوظ تھے
ماوءں کی گو دو ں میں کھلتے قہقہے محفوظ تھے
راہزن نہ بن گیُےتھےجب تلک کہ ھمسفر
کاروانِ زندگی کے راستے محفوظ تھے
عافی