جس کے دل میں اہل بیت کے لئے محبت نہیں،وہ یوں سمجھے کہ اس کی شمع ایمان بجھی ہوئی ہے،اور وہ منافقت کے اندھیروں میں بھٹک رہا ہے۔
سیدی پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللّٰہ علیہ
(ضیاء القرآن جلد 4 صفحہ 377)
◼️ آٹھواں گواہ: اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں، جو تم گناہ کرتے ہو ہم قیامت کے دن اس پر گواہ ہوں گے۔
وَلَا تَعۡمَلُوۡنَ مِنۡ عَمَلٍ اِلَّا کُنَّا عَلَیۡکُمۡ شُہُوۡدًا
(سورۃ یونس آیت نمبر 61)
ہمارے گناہوں پر اللہ خود گواہ ہو گا (اللہ اللہ)
👇
◼️ پانچواں گواہ: دو فرشتے جو تم پر نگران مقرر ہیں جو معزز ہیں، لکھنے والے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو وہ جانتے ہیں۔
وَاِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡن�� ﴿ۙ۱۰﴾ کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾یَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾
(سورۃ الانفطار)
👇
◼️ ��یسرا گواہ: قیامت کے دن ان کی زبان گواہی دے گی۔
یَّوۡمَ تَشۡہَدُ عَلَیۡہِمۡ اَلۡسِنَتُہُمۡ وَاَیۡدِیۡہِمۡ وَاَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ﴿۲۴﴾
(سورۃ النور)
👇
👈 گناہوں پر آٹھ گواہ 👉
قیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے۔
◼️ پہلا گواہ: جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا،وہ جگہ وہ زمین کا ٹکرا قیامت کے دن اس کے خلاف گواہی دے گا۔۔!!
یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾
(سورۃ الزلزال)
👇