We’ve teamed up with @iqrarulhassan who has been distributing winter essentials across some of the hardest hit regions of Pakistan. ❄️🧡
Winter is challenging in Pakistan as unpredictable weather sees entire communities cut off from the outside world.
https://t.co/KOn5i3VCty
ٹیم سرعام پشاور کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے پشاور کے مختلف علاقوں میں غریب اور ضرورتمند لوگوں میں پینی اپیل کے کمبل تقسیم کیے !
@iqrarulhassan@pennyappeal
ٹیم سرعام بٹخیلہ نے بھی اپنے سرگرمیوں کا آغاز کیا
ٹیم سرعام بٹخیلہ کے زیر اہتمام یتیم بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ،ڈاکٹر عابد منان نے سارا دن بچوں کا فری معائنہ کیا اور ٹیم سرعام کے جانب سے فری ادویات کی فراہمی ہوئے
#امن_کا_پیامبر@sar_batkhela@AamPeshawar
ٹیم سرِعام پشاور کی جانب سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے 2 دن کیمپ میں خون عطیہ کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش،
اللّٰہ پاک ایسے ہی پاکستان کے لیے کام کرنے کی توفیق دیتا رہے۔
#Teamsareaam#PakistanZindabad@iqrarulhassan
@AzfarHu19057497@iqrarulhassan اگر ہم ایک چھوٹی سی کوشش نہ کر لیتے شاید آپ کو یہ خیال ہی نہیں آتا بات پرموشن کے نہیں پکچر نکالنے کا یہی مطلب ہے ہم نے ایک چھوٹی سی کوشش کی آپ کے خیال جاگ گئے آپ ہم سے بہتر کر سکتے ہیں لیکن آپ نکلنا ہوگا
ٹیم سرِعام پشاور کی جانب سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے 2 دن کیمپ میں خون عطیہ کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش،
اللّٰہ پاک ایسے ہی پاکستان کے لیے کام کرنے کی توفیق دیتا رہے۔
#Teamsareaam#PakistanZindabad@iqrarulhassan
@AzfarHu19057497@iqrarulhassan آپ کی اس بات سے ہم اتفاق کرتے ہیں لیکن ٹیم سرعام پشاور نے ایک چھوٹی سی کوشش کی آئیں آپ بھی اپنے حصے کا کام کریں جزاک اللہ
ٹیم سرِعام پشاور کی جانب سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے 2 دن کیمپ میں خون عطیہ کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش،
اللّٰہ پاک ایسے ہی پاکستان کے لیے کام کرنے کی توفیق دیتا رہے۔
#Teamsareaam#PakistanZindabad@iqrarulhassan
Happy International Women’s Day.
She is sister ,daughter, instrument of change ,activist,social worker,students and professional all at the same time
her humility is her strength,in her feminity is her determination.They embrace challenges pursue the dreams r trailblazers.❤
You can be a hero by learning and providing first aid when the time comes
.
Team SareAam Peshawar Women Wing took part in first aid training with collaboration of Red Crescent Society. Janbaz of Team SA learned how they can help others in emergency❤
@iqrarulhassan@Raziq4040
The way a team plays as a whole determines its success. You may have the greatest bunch of individual stars in the world, but if they don’t play together, the club won’t be worth a dime.
#TeamSareAamPeshawar
آج ٹیم سرعام پشاور نے نئے ممبرز کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔انکو ٹیم سرعام کے مقاصد اور قوائد و ضوابط سے آگاہ کیا گیا اور آنے والے ایکٹیویٹیز کے بارے میں بات ہوئی۔
سب ممبرز نے یہ عہد کیا کہ سب ملکر پاکستان کی ترقی کیلیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔
السلام علیکم
پاکستان زندہ باد
ٹیم سرعام پشاور يكم فروری کو تھلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کرنے جا رہی ہے آئیے آپ بھی اس میں ہمارا ساتھ دیں اور مریض بچوں کی زندگیاں بچائیں ۔ شکریہ
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan@Raziq4040
الحمداللہ ٹیم سرِ عام پشاور ویمن ونگ کا ممبر شپ کیمپ اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں لگا ہوا ہے۔۔۔۔ جو لوگ ٹیم میں شامل ہونا چاھتے ہیں اور "عظیم پاکستان قابلِ تعظیم" کہ مقصد کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں تو آئین اور ہماری ٹیم میں شامل ہو جائیں۔
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan@Raziq4040
اگر آپ بھی ٹیم سرعام کا حصہ بننا چاہتے ہیں
ملک اور قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ... مل کر سید اقرار الحسن کے خواب کو پورا کریں....
عظیم پاکستان..... قابل تعظیم پاکستان
For females only.
#TeamSareAam@iqrarulhassan