علیمہ خانم صاحبہ باقاعدہ سیاسی اجتماعات سے خطاب کر رہی ہیں۔۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ پارٹی کا انتظار کرتے کرتے ۔۔آج سے موبالائزیشن کی زمہداری بھی بہنوں نے خود اٹھا لی۔۔
علیمہ خان نے ایک سال سے زیادہ 52ہفتوںسے تحریک انصاف کے ہر رہنما کی منت ترلا تک کرلیا ہے کہ خان کو جیل سے ہسپتال شفٹ، ڈاکٹر سے ملوادو، 9ماہ سے ملاقاتیں بند کی ہوئ ہیں کیسز کے لیے نکلو۔ لیکن یہ اب مراعات، فاہلوں، ویڈٰیوز کی وجہ سے پھنسے ہیں۔ اب انہیں خود نکلنا پڑا ہےاور یہ خان رہائی پر ختم ہونا چاہے۔
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
ابھی کل تک فائز عیسی کو انصاف کا دیوتا کہا جاتا تھا۔ اس کے بھجن گانے والوں کی قطار نہیں ٹوٹتی تھی۔ آج اسکے فیصلے تھوک لگا لگا کر واپس دیے جارہے ہیں اسکا کہیں نشان بھی نہیں۔ ایسا ہی وقت عاصم منیر پر بھی آئے گا۔ زیادہ شدت اور بوجھ کیساتھ آئے گا۔ اسکے حق میں بولنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اسکا ساتھ دینے والے جھوٹی شکلیں بنا بنا کر معافیاں مانگیں گے۔ یہ تاریخ اور وقت کا سبق ہے۔
عمران خان نے ایک سال قبل خیبر پختونخوا میں تنظیم کو مضبوط کرنے اور سہیل آفریدی کو سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اب تحریک کو آگے بڑھانے، تنظیم کو منظم کرنے اور تمام کارکنان کو اپنے ایم این اے اور ایم پی اے پر دباؤ بڑھانے کا وقت
علیمہ آپا
میں اللٰ٘ہ سے دُعا کروں گا ، کے علیمہ خان کی حفاظت کرنا۔۔۔
جس راستے پر وہ چل پڑی ہیں ، وہاں بیرونی مُشکلات سے زیادہ اندرونی مافیا رُکاوٹ ڈالے گا۔۔۔
اللٰ٘ہ آپ کی حفاظت کرے۔۔۔آمین
علیمہ خان کو اگلی پیشی یا اسکے بعد والی پیشی پر بوگس کیس میں سزا سنا کر جیل بھیجا جائے گا۔
لیکن بہادر بھائی کی بہادر بہن جانے سے پہلے بھی عوام کے درمیان آئی۔
عمران خان کے نام پر ممبران اسمبلی ،وزیراعلی بننے والوں کو باور کروا رہی ہیں جس عمران خان کی وجہ سے عہدے دار بنے ہو اسکے لیے کچھ تو کر لو۔
دیر بالا واڑی میں ہزاروں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اب احتجاج صرف اڈیالہ جیل کے باہر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ عوام سڑکوں پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
انہوں نے کہا کہ آخر ان کی یہ جرات کیسے ہوئی کہ وہ عمران خان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کریں کیونکہ ہم نے مؤثر عوامی دباؤ ہی نہیں ڈالا نہ ہم نے ان کے علاج کا مطالبہ کیا نہ قید تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور نہ ہی اس معاملے پر وہ کردار ادا کیا جو ہمیں کرنا چاہیے تھا
@Aleema_KhanPK
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
انکا بھی حق ہے جو دوڑ انکی اڈیالہ تک رہی ہے ہر گرمی سردی میں یہ بریک ویل ڈزروڈ ہے۔ آگے کا لائحہ عمل سوچنے کا بھی اچھا موقع ملے گا۔ روز بلا ناغہ ہر حال میں اڈیالہ جانا آنا بھی اپنے اندر ایک بہت بڑی جدوجہد ہے اور ایسی جدوجہد میرا نہیں خیال کسی اور سیاستدان کی بہن بیٹی کو کرنی پڑی ہے اتنے لمبے عرصے تک۔ آدھے لوگ تو فاصلے اور مشکلات کا سوچ کر ہی ہمت ہار جاتے ہیں۔ بہت سے ایسے بھی ہیں جو ایک مرتبہ بھی اڈیالہ نہیں گئے تو بہنوں پر اس معاملے میں ویسے کوئی تنقید بنتی نہیں ہے۔ بحرحال آج تو اسلام آباد میں شدید بارش طوفان کی خبریں سنی ہیں۔
پنجاب میں بھی عمل درآمد شروع
علیمہ خان کی کال پر شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود کی قیادت میں تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس
سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
ابھی تو علیمہ خان کی موومنٹ کا پہلا دن تھا۔خان کی رہائی کیلئے احتجاج تو درکنار جو منافق کبھی آڈیالہ کے گیٹ تک نہیں آئے۔ان غداروں کی جلن ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ان شاءاللہ تمھیں تمھارے ہینڈلرز کیساتھ نشان عبرت بنائینگے۔۔۔۔