السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
آج سب دنوں کا سردار دن جمعہ ہے ۔جسکی احادیث میں بہت سی فضیلتیں بیان ہوٸی ہیں لیکن کچھ کام بہت ضروری ہیں اس دن کے کرنے کے جن میں دیگر مسنون اعمال کے ساتھ سورہ الکھف کی تلاوت اور درود پاک ﷺکی کثرت اور قبولیت وقت میں دعا ہے So أس گولڈن پیریڈ کو ضاٸع ہونے سے بچاٸیں
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ﷺ❣️
اٹھانے کےانداز میں پانچ یا اس سے زائد دفعہ جھٹکے دیں. اور تب تک کرتے رہیں جب تک گلے میں پھنسی چیز باہر نہ آجائے (طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے) اگر ��ریض بے ہوش ہوجائے تو ریسکیو کال کریں اور پروفیشنلز کے پہنچنے تک CPR کرتے ھوئے مریض کا سانس بحال کرنے کی کوشش کریں لیکن CPR 👇
متاثرہ شخص بول نہیں سکتا، بات نہیں کرسکتا�� کھانس نہیں سکتا.... ہونٹ اور ناخن نیلے ہوجاتے ہیں... آپ نے مدد کیسے کرنی ہے
متاثرہ شخص کو سیدھا کھڑا کرکے اُس کے پیچھے کھڑے ہوجائیں اور اُسے پیچھےسے جپھی ڈال کے اُس کی ناف اور پسلیوں کے درمیان اپنے دونوں ہاتھ اوپر نیچے باندھ کے اُسے👇
کے ساتھ اپنے پیٹ پہ دباؤ ڈالیں ( طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے)
(٢) گلہ مکمل طور پہ بند ہوجانا : غذا کا بڑا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی صورت میں گلہ مکمل طور پر بند ہوجاتا ہے اور گلے سے آکسیجن کی آمدورفت بھی رُک جاتی ہے
یہ کنڈیشن زیادہ خطرناک اور زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے👇
جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بنے گا
اگر آپ اکیلے ہیں اور آپ اس صورت حال سے دوچار ہوجائیں اور آس پاس کوئی مددگار نہ ہو تو کُرسی کی پشت پہ ��ھڑے ہوکے اپنے دونوں ہاتھ پیٹ پہ باندھ کے اپنے وزن👇
کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں
سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا👇