عمران خان کی نگرانی کے لیے 10 سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں،
ایک کیمرہ ایسا بھی ہے جس کی سیدھی رسائی واشروم تک ہے،
یہ جیل میں عمران خان کے کمپائونڈ (جیل سیل) کی صورتحال ہے، حامد میر
"عمران خان نے مجھے ٹی وی پر بولنگ کرتے دیکھا اور میری رفتار سے متاثر ہوئے۔انہی کی وجہ سے مجھے شارجہ میں ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم میں جگہ ملی۔ تاہم، سلیکٹرز نے محسوس کیا کہ میں ابھی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے تیار نہیں ہوں۔ لیکن عمران خان اس بات پر بضد تھے کہ مجھے ٹیم میں ہونا چاہیے۔عمران خان نے مجھے ک��ؤنٹی ٹیم میں لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے سسیکس کے کپتان پال پارکر اور کوچ نارمن گفورڈ کو بتایا کہ ان کے پاس ایک بہت باصلاحیت اور منفرد سٹرائیک بولر ہے اور اگر آپ لوگ انھیں سائن کر لیں تو یہ بہت اچھا ہو گا، ورنہ اگلے سال کوئی اور انہیں لے جائے گا"۔وقار یونس
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بریکنگ نیوز 🚨بس بہت ہوگیا۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا اعلان 🔥🔥
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ انکو گریبانوں سے پکڑ ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے۔
https://t.co/UBYwVQls47
پہلے قوم کو سیاسی شعور دینے والے محسن قائد عمران خان کو پسِ زندان ڈالا گیا، پھر ایمان مزاری کی آواز کو زنجیروں میں جکڑا گیا، اس کے بعد مہرنگ بلوچ اور اب شوکت نواز میر کو بھی پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے کہ ہر دبائی گئی آواز کے بدلے کئی نئی آوازیں جنم لیتی ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب طاقت اور جبر سے نہیں، بلکہ دلیل، انصاف اور آئین کی بالادستی سے دیا جاتا ہے۔ گرفتاریاں نظریات کو ختم نہیں کرتیں، بلکہ انہیں مزید مضبوط اور توانا بنا دیتی ہیں۔آوازِ حق کو زنجیروں میں جکڑا نہیں جا سکتا، کیونکہ سچ ہمیشہ اپنی راہ خود بنا لیتا ہے۔ یہ گرفتاریاں ایک بوکھلائے ہوئے اور خوف زدہ نظام کی بے بسی کی علامت ہیں۔
یہ آوازیں اب کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں رہیں، بلکہ اس دھرتی کے ہر مظلوم، ہر محروم اور ہر پسے ہوئے انسان کی دھڑکن بن چکی ہیں۔
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
عینی شاہدین کے مطابق 16 بچے ایک ٹیچر سمیت جان بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم ڈیڑھ گھنٹے بعد پہنچی جب علاقے کے مکینوں نے بچوں کی لاشیں نکال دی تھیں،
وہ بھی دو موٹر سائیکلوں پر چار افراد۔ کوئی ذمہ دار ابھی تک وہاں نہیں پہنچا،
نہ وزیراعظم، نہ وزیراعلیٰ، نہ محسن نقوی، نہ علاقے کا ایم پی اے۔ یہ ہے پاکستانیوں کی حالت۔
CCD والے لوگوں کو قتل ��ر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں
ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کر کے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے
آفتاب باجوہ
آواز اٹھائیں 🚨
جھوٹی خبروں پر یقین کرنے کی بجائے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پچھلے تین سال سے ناحق قید تکالیف برداشت کر رہی ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
بشریٰ بی بی، عمران خان قیدِ تنہائی میں پچھلے آٹھ مہینے سے ہیں۔ قیدِ تنہائی میں ان پر ظلم ہو رہا ہے۔ یہ کافی نہیں ہے کسی جج کا کیس سننا؟ میں تو سوچتی ہوں کہ یہ سسٹم ہی ہمیں ختم کر دینا چاہیے۔
عوام کے پیسوں سے خریدے ہوۓ جہاز کو مریم اورنگزیب باپ کا مال سمجھ رہی ہیں اور کہنے کا طریقہ یہ ہے جو کرنا ہے کرلو
نواز شریف صاحب سے جب پوچھا گیا تھا آپ کے پاس اتنے اثاثے کہاں سے آۓآپ کے پاس رسیدیں نہیں ہیں نواز شریف نے بھی مزیدار بات کہی تھی انہوں نے کہا اگر میرے اثاثے میری آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا تکلیف ہے
شہباز گل