Pakistan has stated officially. It is a part of our official stated nuclear doctrine that strangling Pakistan’s economy, strangling our waterways, triggers one of the rare cases where Pakistan has stated that this would trigger a nuclear response - Chairman PPP @BBhuttoZardari
کھوئی رٹہ گیائیں
چوہدری آمین صاحب سے ملاقات۔ چوہدری فیصل صاحب، ارسلان ضاروف کالس صاحب، خضر صدیق صاحب و دیگر بھی ہمراہ۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBusKhairpur
کھوئی رٹہ بھیال
چوہدری عبدالرشید گورسی صاحب سابقہ گیائیں گجراں حال بھیال والوں کی زوجہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔ اللہ پاک جملہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، آمین۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBusKhairpur
کھوئی رٹہ گیائیں
چوہدری حق نواز مرحوم کی زوجہ محترمہ چوہدری گل نواز کالس، چوہدری انعام کالس اور چوہدری بابر نواز کالس کی والدہ محترمہ، کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، آمین۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBusKhairpur
کھوئی رٹہ پھین
چوہدری نثار صاحب سے ان کے پوتے کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔ اللہ پاک جملہ خاندان والوں کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBusKhairpur
معرکۂ حق ہماری تاریخ کا ایک روشن و تابندہ باب ہے۔ یہ وہ غیر متزلزل عزم ہے جو پاکستان اور ہر فرد کے اندر بنیانِ مرصوص کی مانند ہے , ہم ہیں۔ متحد، منظم، اور ناقابلِ شکست۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ پی ایس پی اے پائندہ باد۔
One year ago, after the victory of Marka-e-Haq, a diplomatic delegation was formed to counter Indian propaganda and present Pakistan’s case to the world. Chairman PPP @BBhuttoZardari led this effort with a clear message: peace through dialogue, not perpetual conflict.
کھوئی رٹہ گیائیں
بابو اشفاق کالس صاحب کے ماموں جان، عمر اشفاق کالس صاحب و قمر اشفاق کالس صاحب کے نانا اور محمد جمیل کالس صاحب کے والد محترم چوہدری پنوں خان صاحب کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔ اللہ پاک درجات بلند کرے، آمین۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq
کھوئی رٹہ گیائیں
برادر شوکت حسین کالس صاحب و برادر شفیق الرحمن کالس صاحب کے بھتیجے اور ماسٹر محمد جمیل صاحب کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔ اللہ پاک درجات بلند کرے، آمین۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq
«اصنع في الإمارات 2026” المنصة الصناعية الوطنية التي تُبنى فيها الشراكات، وتنمو عبرها الفرص، وتتحوّل فيها الأفكار إلى مشاريع ملموسة تحقق نتائج واعدة بما يعزز تنافسية دولة الإمارات.
Delighted to witness great initiative launched by @LHRDevAuthority LDA and @UNICEF_Pakistan@PernilleUNICEF.
Our children are our future and they need safety not just slogans.We need to protect our children by making our cities safe,inclusive,and driven by child centric policy
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر تمام صحافیوں اور میڈیا کارکنان کو خراجِ تحسین۔
سچ، جمہوریت اور عوامی شعور کے لیے آواز بلند کرنے والے صحافی ہمارے معاشرے کے حقیقی محافظ ہیں۔ ہم اُن تمام افراد کے ساتھ کھڑے ہیں جو حق اور سچ کی خاطر ہر دباؤ کا مقابلہ کرتے ہیں۔
السلام علیکم، جمعہ مبارک♥️
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)♥
"اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔"
~سورۃ الاسراء
دعاؤں کا طلبگار: محمد عامر گورسی
#جمعة_مباركة#يوم_الجمعه