قابلیت کا اصل امتحان مشکل وقت میں ہوتا ہے، حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ بس اپنے ہنر پر یقین رکھو، وقت بدلے گا تو تمہاری محنت خود تمہارا تعارف بن جائے گی۔
محمد چراغ بالی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ ایک ایسی شخصیت جس کی زندگی میں کئی داستانیں، تنازعات اور تاریخ کے ان کہے پہلو پوشیدہ ہیں۔وقت گزر جاتا ہے، کردار تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، مگر ان کی کہانیاں باقی رہتی ہیں۔
مقام ۔ ہڈالی، ضلع خوشاب
#police
@wasifmehmood@awarahgard بہت شکریہ محبتاں ❤️
میں انٹرنیشنل سائیکلسٹ سیاح ہوں میں نے افغانستان اور ایران میں بھی پاکستانی پرچم کے ساتھ سائیکل پر سفر کیا ہے ۔ جنوری میں سینٹرل ایشائی ممالک کا سفر کروں گا دعا میں یاد رکھیں
@AanayaAsif میرا تعلق منڈی شاہ جیونہ ضلع جھنگ سے ہے ۔ میں انٹرنیشنل سائیکلسٹ سیاح ہوں اس وقت نگر نگر پنجاب سائیکل ٹوور جاری ہے اور خوشاب کے علاقے قائد آباد ہوں ۔ پنجاب میں ہر جگہ کام ہو رہا ہے امن اس قدر ہے کہ میں رات کو سفرکر سکتا ہوں ۔ہماری سی ایم بیت محنتی ہے شکریہ @MaryamNSharif صاحبہ
@MaryamNSharif جس طرح آپ نے پنجاب کے پسماندہ علاقوں پر توجہ دی ہے اس کی مثال نہیں ملتی میں نگر نگر پنجاب سائیکل ٹوور پر ہوں ۔ ہر شہر کام ہو رہا ہے میں فخر سے سیاحوں دعوت دے سکتا وہ آئیں ہمارا خوبصورت پنجاب دیکھیں ہماری مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں
مریم نواز شریف ن لیگ کی نہیں پنجاب کی وزیر اعلی ہیں میانوالی عمران خان کا شہر لیکن ترقیاتی کام @MaryamNSharif کے دور ذیادہ ہورہے۔ بلکہ پہلی بار حکومت پسماندہ علاقوں پر توجہ زیادہ دے رہی ہے میری سی ایم صاحبہ سے گزارش ہے شہر خموشاں کی صفائی کروائی جائے
@ZeshanMalick
مریم نواز شریف ن لیگ کی نہیں پنجاب کی وزیر اعلی ہیں میانوالی عمران خان کا شہر لیکن ترقیاتی کام @MaryamNSharif کے دور ذیادہ ہورہے۔ بلکہ پہلی بار حکومت پسماندہ علاقوں پر توجہ زیادہ دے رہی ہے میری سی ایم صاحبہ سے گزارش ہے شہر خموشاں کی صفائی کروائی جائے
@ZeshanMalick
@BIT0420 حقیقت یہ ہے کہ پہلی بار جھنگ میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں میرا تعلق جھنگ منڈی شاہ جیونہ سے ہے ۔ میں نگر نگر پنجاب سائیکل ٹوور پر ہوں ہر علاقے ترقیاتی کام دیکھ رہا ہوں پسماندہ علاقوں میں زیادہ کام ہو رہے ہیں میانوالی کی آپ یہ ویڈیو دیکھیں جہاں میں کل پہنچا ہوں