عمران خان کے حکم پر کل بروز ہفتہ دن 11 بجے اسلام آباد کے تمام باشعور لوگ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کے لئے ایف نائن پارک، گیٹ نمبر 01، مہران گیٹ (جی نائن) کے سامنے اکٹھے ہوں جہاں سے ہم ریلی کی صورت میں ایف سِکس پریس کلب جایئں گے جہاں پر عظیم و شان احتجاج کیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لئے میرے پولیٹیکل کورڈینیٹر @Wajahat_PTI_ سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں 03334204070
میرے لیے سب سے حیران کن رزلٹ این اے 64 کا ہے جس کے میرے پاس دو سو سے زائد پولنگ سٹیشنز کے فارم45 موجود ہیں جس کے مطابق قیصرہ الہی 80 ہزار سے بھی زیادہ کی لیڈ پر تھی۔۔۔ مجھے نہیں لگتا سالک صاحب زیادہ دیر یہ سیٹ بچا سکیں۔
فارم 45 میں جیت 47 میں شکست۔۔ یہ بھی نیا ہے