بریکنگ نیوز 🚨جاوید چوہدری کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ہمارا اپنا ایک سورس ہے وہاں پہ۔ اس نے کہا کہ عمران خان صاحب کو آگاہ کردیا گیا۔ عمران خان کو جب یہ پتہ چلا کہ وہاں KPK میں ایمرجنسی لگ چکی ہے، گورنر راج لگ چکا ہے اور ساتھ ہی سہیل آفریدی صاحب کی گورنمنٹ چلی گئی ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تو عمران خان صاحب نے ہنسنا شروع کر دیا۔ اور کہا میرا سپاہی ڈٹ گیا لیکن یزید کے آگے جھکا نہیں۔
فوج کے اندر بھی بغاوت کی باتیں گردش کر رہی ہیں، خیبرپختونخواہ میں جو آگ جنرل عاصم منیر اور حکمرانوں نے لگاٸی ہے اس میں سیکورٹی فورسسز خود جلنے لگی، حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں جسے سنبھالنے کیلیے مدت درکار ہو گی، ملک میں ایک ہی شخص ہے جو حالات سنبھال سکتا ہے وہ عمران خان ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ پر چیلنج، کہتے ہیں کہ اگر ہمت ہے تو اعلان کرکے دکھائیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایسے اقدام کے بعد ترکی کی مثالیں دینے والے بھی اسے بھول جائیں گے۔— سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#KhyberPakhtunkhwa #GovernorRule
ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے طلباء سے پرخلوص اپیل ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق اور مشترکہ لائحہ عمل کے لیے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
عزمِ جواں کے ساتھ آگے بڑھیں:
'اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے، پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے'
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ایک بہانہ ہے اصل تحریک انصاف نشانہ ہے،
1992 میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے MQM کے خلاف اسی طرز پر آپریشن کیا تھا، بہانہ دہشتگرد تھے اور نشانہMQM بنی اور ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا، تب سے MQM ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹ رہی ہے۔
"اہلِ خیبر پختونخوا گواہ رہیں!
عمران خان کے وزیرِ اعلیٰ نے اقتدار کو لات مار دی، لیکن اپنے لوگوں کے خون اور حقوق کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان کا سچّا سپاہی ہر قیمت پر عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔"
حکومت چھینی
پارٹی چھینی
خان کو جیل میں ڈالا
پارٹی کا نشان چھینا
2024 الیکشن چھینا
مخصوص نشستیں چھینی
اور اب صوبے کی حکومت بھی چھین لی
لیکن عمران خان آج بھی کہہ رہا کہ میں صرف اپنے اللہ کے سامنے جھکوں گا
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کی جیو نیوز پر اہم گفتگو 🔥🔥
وقافی حکومت نے آج ایک غیر آئینی اقدام اٹھا کر خود پر آرٹیکل چھ مسلّط کردیا ہے۔ یہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے آج پھر قوم کا مینڈیٹ چوری کیا ہے. یہ قوم کے مجرم ہیں۔ عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں پڑے گا، الٹا مقبولیت بلندیوں کو چھو جائے گی۔ سہیل آفریدی کی غیرت کو سلام ہے۔ غیر آئینی حکم نہیں مانا ڈٹ گیا۔ یہ سب لوگ بہت عوام کے شکنجے میں آئیں گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطر! اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔— عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
#AttaullahEsaKhelvi#ImranKhan#PTI#Pakistan