گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔
آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
جی ٹی روڈ کا سب سے بڑا عذاب -
واش روم !
مجھے کام کے سلسلے میں پورے پاکستان میں سفر کرنا پڑتا ہے۔ کبھی موٹروے، کبھی جی ٹی روڈ، کبھی بس، کبھی کار - جو سواری مل جائے۔
موٹروے پر پھر بھی گزارہ ہے، کچھ جگہوں کو چھوڑ کر آپ کو صاف ستھرے واش روم مل جاتے ہیں۔
*لیکن اصل اذیت ہے جی ٹی روڈ پر !
لاہور سے راولپنڈی، لاہور سے ملتان، ساہیوال، راولپنڈی سے مانسہرہ، گلگت، سکردو، دیر، چترال - آپ جس بھی روٹ پر چلے جائیں، راستے میں جو واش روم ملتے ہیں، اللہ معاف کرے، وہاں جا کر جان نکل جاتی ہے۔
نہ صفائی، نہ پانی، نہ دروازہ ٹھیک، بدبو ایسی کہ الٹی آ جائے۔ اور ستم یہ کہ یہی ہوٹل آپ سے کھانے کا 2000 کا بل لیتے ہیں، چائے کا 150 لیتے ہیں، اور کچھ جگہوں پر واش روم استعمال کرنے کے الگ 50 روپے بھی لے لیتے ہیں۔ پیسے لینے میں شرم نہیں آتی، صفائی رکھنے میں موت آتی ہے۔
میری حکومتِ پاکستان، موٹروے پولیس، فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے:
خدارا اس مسئلے پر نظرِ ثانی کریں!
1. جتنے بھی ہائی وے پر ہوٹل ہیں، ان کے لیے صاف واش روم لازمی قرار دیا جائے۔
2. باقاعدہ چیکنگ ہو، جرمانہ ہو۔
3. خواتین اور بچوں کے لیے الگ اور صاف واش روم کا انتظام ہو۔
یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے، صرف تھوڑی سی انسانیت اور ذمہ داری کی ضرورت ہے۔ مسافر آپ کے مہمان ہیں، انہیں عزت دیں۔
اگر آپ بھی اس اذیت سے گزرے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں، شاید کسی صاحبِ اختیار تک بات پہنچ جائے۔
#GT_Road #Pakistan #TravelIssues #CleanPakistan
لاہور کرشن نگر سُرتال میوزک اکیڈمی کے یہ بچے اور ناروے کا آرٹسٹ williamgamborg سوشل میڈیا کی دنیا میں چھائے ہوئے ہیں پاکستان انڈیا میں انکی ریلیز ریکارڈ توڑ رہی ہیں اور یہ غیرملکی آرٹسٹ پاکستانی سرائیکی سونگ چھلڑے چھلڑے وال پر ناچ رہا ہے ❤️❤️👌
NFC ( Near Field Communication) device is a very serious upcoming threat for plastic money users
اس ڈیوائس کے زریعے کسی شخص کے پاس سے گزرتے ہی اسکی جیب یا پرس میں موجوداےٹی ایم اور کریڈت کارڈز کا ڈیٹا خود بخود کاپی ہو جائیگا۔
جس انداز میں مشال یوسفزئی اور بیرسٹر علی ظفر مائینس عمران خان کے لیے کھل کر سامنے آۓ ہیں اسی طرح بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو مارچ میں مشال اور علی ظفر کی سینٹ ٹکٹ کی کھل کر مخالفت کرنی ہو گی
عمران خان کا سائن کیا ہوا بیٹ نیویارک میں ایک لاکھ ڈالر کا آکشن ہوا، عمران خان کے پابند سلاسل ہونے کیوجہ سے مزید بیٹ سائن کروانے میں ناکامی کیوجہ سے جس شخص نے ایک لاکھ کا بیٹ آکشن میں لیا اس نے واپس شوکت خانم کو عطیہ کر دیا جو آج واشنگٹن DC میں 25 ہزار ڈالر کا پھر آکشن ہو گیا
ٹرمپ اگلے چند گھنٹوں میں ایران پر حملہ کر دے گا
اگر اس نے ایسا نہ کیا، تو نیتن یاہو منگل کو ہونے والے انتخابات ہار جائے گا
جیسے ہی نیتن یاہو ہارے گا، تیل کی قیمتیں کریش ہو کر 100 ڈالر سے نیچے آ جائیں گی جس سے اسٹاکس اور سونا آسمان کو چھونے لگیں گے
یہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin
بینجمن نیتن یاہو نے اس تصویر کے ساتھ عبرانی زبان میں انتخابات سے دو دن پہلے خوفناک قسم کا بیان جاری کیا ہے۔
خلاصہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ایران کو ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے صرف دو سال بچے ہیں۔ اگر ہم ایران کو ختم نہیں کرتے تو ایران دو نیوکلیئر بم ہم پر مارے گا اور ہمیں ختم کر دے گا۔ ہمارا دوسرا ہولوکاسٹ ہو جائے گا۔ سب کچھ ختم ہوجائے گا۔ ایران اور ان کے شعیہ اتحادیوں کی مزاحمتی تکون ہمیں کبھی زندہ نہيں چھوڑے گی۔
کہا اس لئے ہم اپنی ریاست کی پوری طاقت، وسائل اور ٹرمپ کے ذریعے امریکہ کی پوری طاقت اور وسائل ایران کو ختم کرنے پر لگا ریے ہیں۔
کہا جو میرے مخالفین ہیں وہ یہ کام نہيں کرسکتے۔ ان میں جرات نہيں ہے۔ وہ مسلمانوں سے ڈرتے ہیں۔ اس لئے اگر تم لوگوں نے منگل کے دن انہيں ووٹ دیا تو تمہاری انگلیاں کانپنی چاہیے کیونکہ تم اپنی تباہی کا بٹن دبا رہے ہو گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
پشین گوئی:
بینجمن نیتن یاہو اس بیان کے بعد انتخابات نہيں ہارے گا کیونکہ اس نے اسرائیلیوں کے گہرے خوف کی دکھتی رگ چھیڑ دی ہے۔
اسحاق ڈار وزیر اعظم کے جہاز میں فرار ہو جائے تو موصوف کالم لکھتے ہیں یاد تو آتی ہوگی اور یہاں وکٹم بلیمنگ جاری ہے ۔ پہلے میں ان کے بارے میں سوچتا تھا شرم تو آتی ہوگی اب یقین ہے کہ ان کو نہیں آتی۔
یہ واقعہ ہے شہزاد انجم کا، جو ایک بین الاقوامی ادارے میں پروونشل لیڈ کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ ایک آفیشل میٹنگ کے سلسلے میں کراچی گئے ہوئے تھے اور رات 9 بج کر 15 منٹ پر پرواز کے ذریعے واپس لاہور پہنچے۔ ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ جانے کے لیے انہوں نے ان ڈرائیو (InDrive) ایپ کے ذریعے ایک ٹیکسی بک کی، جس کی گاڑی ٹویوٹا یارس، کالا رنگ اور رجسٹریشن نمبر ABH-358 تھی۔
رائیڈ بک ہونے کے فوراً بعد ڈرائیور نے ان کا فون نمبر مانگا، جو ایپ کی چیٹ میں دے دیا گیا۔ کچھ ہی دیر بعد ڈرائیور کی کال آئی کہ وہ پارکنگ میں کھڑا ہے اور مسافر وہیں پہنچ جائے۔ جب شہزاد انجم مقررہ جگہ پر پہنچے اور اس کی ڈیجیٹل لوکیشن ٹریک کی، تو معلوم ہوا کہ وہ ایئرپورٹ سے باہر موجود ہے۔ جب انہوں نے وجہ پوچھی تو ڈرائیور نے باہر آنے کا اصرار کیا۔
یہ رویہ مشکوک محسوس ہوا تو انہوں نے صاف کہہ دیا کہ وہ باہر نہیں آئیں گے اور رائیڈ کینسل کر رہے ہیں۔ لیکن ڈرائیور نے اصرار کیا کہ رائیڈ کینسل نہ کی جائے اور وہ خود اندر آ رہا ہے۔ کچھ ہی دیر میں وہ تیزی سے وہاں پہنچ گیا اور شہزاد انجم گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ گئے۔ تاہم، ڈرائیور کی باڈی لینگویج اور رویہ غیر معمولی تھا۔ اس نے گاڑی تو دوڑا دی مگر ایپ پر رائیڈ اسٹارٹ نہیں کی۔
پارکنگ سے کچھ آگے جہاں لوگوں کی آمدورفت کم تھی، اس نے گاڑی روک کر رائیڈ کینسل کرنے کا کہا۔ وجہ پوچھنے پر پہلے ایپ کی خرابی کا بہانہ بنایا اور پھر اکاؤنٹ کام نہ کرنے کا عذر پیش کیا۔ شہزاد انجم نے نقد رقم دینے کی پیشکش کی، مگر وہ مسلسل رائیڈ ختم کرنے پر بضد رہا اور انہیں ایئرپورٹ کی حدود سے باہر لے جانے کی کوشش کرتا رہا۔
جب خطرہ بڑھا تو انہوں نے فوری طور پر گاڑی روکنے کو کہا تاکہ وہ اتر کر رائیڈ کینسل کر سکیں۔ ڈرائیور کے نہ ماننے پر، آگے ایک اسپیڈ بریکر پر گاڑی کی رفتار دھیمی ہوتے ہی وہ فوراً دروازہ کھول کر باہر کودپڑے اور دوڑ کر قریب موجود ایک سکیورٹی گارڈ کی پناہ لیں۔ گارڈ کو پاس آتے دیکھ کر ڈرائیور کی ہمت ٹوٹ گئی، وہ واپس گاڑی میں بیٹھا اور فون کرکے ڈھٹائی سے کہنے لگا کہ واپس آ جائیں، وہ مفت میں چھوڑ دے گا۔
اس چالاکی کے بعد شہزاد انجم نے پارکنگ میں آ کر باقاعدہ رائیڈ کینسل کی اور مسلسل ہراسانی پر اس کا نمبر بلاک کر دیا۔ لیکن اس کے باوجود اس کے واٹس ایپ سے دھمکی آمیز وائس میسجز آنے لگے کہ ان کی لوکیشن آ چکی ہے اور انہیں اٹھا لیا جائے گا۔
وہ دوسری محفوظ رائیڈ لے کر خیریت سے اپنی رہائش گاہ پہنچے اور پولیس میں موجود اپنے جاننے والوں کو تمام واقعے سے آگاہ کیا۔ صبح ایف آئی آر درج کر کے کارروائی کی یقین دہانی کرائی گئی، لیکن ملزم نے پولیس کے ساتھ بھی ہتک آمیز رویہ اپنایا۔ بعد ازاں رات 11 بج کر 46 منٹ پر ایک دوسرے نمبر سے بھی سنگین دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔
اس سنسنی خیز تجربے نے یہ واضح کر دیا کہ آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرتے وقت ذرا سی غفلت کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ شہزاد انجم نے اس واقعے کو محض ذاتی نوعیت تک محدود رکھنے کے بجائے ایک عوامی آگاہی مہم کے طور پر پیش کیا ہے، تاکہ ہر شہری سفر کے دوران گاڑی کی مکمل تصدیق کرے، اپنی لائیو لوکیشن اپنوں کے ساتھ شیئر کرے، رابطہ صرف ایپ کے اندر رکھے اور کسی بھی مشکوک صورتِ حال میں فوری طور پر سکیورٹی یا پولیس کی مدد لے۔
#LahoreAirport #PublicAwareness
🚀 صرف 2 AI ٹولز سے کارٹون ویڈیوز بنانا سیکھیں! 🎬🤖
کیا آپ بھی YouTube کے لیے دلچسپ کارٹون ویڈیوز بنانا چاہتے ہیں، لیکن آپ کے پاس مہنگا کیمرہ، ایڈیٹنگ کی مہارت یا بڑی ٹیم نہیں؟ 👀
اب AI کی مدد سے ویڈیو بنانے کا عمل پہلے سے کہیں آسان ہو سکتا ہے! 🔥
✨ 1️⃣ InVideo AI
اپنے آئیڈیا کو سادہ الفاظ میں لکھیں اور AI کی مدد سے کارٹون ویڈیو تیار کریں۔ مثال کے طور پر:
🐘 ایک بچہ پارک میں ہاتھی کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
🎵 2️⃣ Suno AI
اپنی ویڈیو کے موضوع کے مطابق پرامپٹ لکھیں اور اس کے لیے دلچسپ میوزک یا گانا تیار کریں۔
💡 آپ کیا کر سکتے ہیں؟
✅ نئے ویڈیو آئیڈیاز پر کام
✅ کارٹون ویڈیوز بنانے کی مشق
✅ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانا
✅ YouTube کے لیے منفرد مواد تیار کرنا
📌 یاد رکھیں: صرف AI ٹولز استعمال کرنے سے وائرل ہونے یا آمدنی کی ضمانت نہیں ملتی۔ کامیابی کے لیے معیاری مواد، مستقل مزاجی اور ناظرین کی پسند کو سمجھنا ضروری ہے۔
🔥 آج ہی ان ٹولز کو آزمائیں اور اپنے آئیڈیاز کو ویڈیوز میں بدلنا سیکھیں!
📢 مزید AI ٹولز اور آن لائن کریئیشن ٹپس کے لیے TechRahat کو فالو کریں۔
#TechRahat #AITools #InVideoAI #SunoAI #YouTubeAutomation #AI视频 #ContentCreation
کسی دِن ہم بھی ایسے ہی فنا ہو جائینگے
جن گھروں کو سجانے کے لئے ہم اپنی عُمریں گُزار دیتے ہیں
وہ یُونہی مسمار کر دئیے جائینگے۔۔۔
تو یہ زندگی کیا ہے جس کو جینے کے لیے اتنی جدوجہد کرتے ہیں، مرنے کے بعد تو اولاد بھی بُھول جاتی ہے!
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔
میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟
مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔
بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟
سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔
اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟
عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟
اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
یہ دکھ ہہ درد ناقابل بیان ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم دن کی روشنی میں پوری دنیا کے آنکھوں کے سامنے ہورہاہے،لائیو سٹریمنگ ۔۔۔۔
اس ظلم عظیم کی ذمہ دار پوری دنیا پر ہے۔۔۔۔
مسلم امہ جو اپنے آپ کو رسول اللہ، خاتم النبیین کی امت کہتی ہے وہ بدرجہ اولی ہے۔۔۔
مسلم۔امہ کے عوام،نوجوان، سیاست دان، پارلیمنٹرینز، جرنیل، علماء سب کو جواب دینا ہوگا۔۔۔۔
اے اللہ غزہ پر رحم فرما۔۔۔۔