گذشتہ پندرہ ماہ میں ایک بات تو مکمل طور پر عیاں ہوگئ ہے کہ ملک کی باگ دوڑ جن طاقتوں کے ہاتھ میں ہے نہ وہ عوام کے خیر خواہ ہیں اور نہ اس ملک کی بقا اور سلامتی سے ان کو کوئی سروکار ہے۔ پہلے وفاق میں عوام کی نمائندہ حکومت پہ شب خون مارا، پھر خیبر پختونخواہ کا امن تاراج کرنے کے لیے جت گئے، اس کے بعد ملک کی ۶۰ فیصد آبادی کا آئینی حق کچل کر انہیں مکمل آمریت کے شکنجے میں کس دیا۔ آزاد کشمیر میں بے شرمی کی حدیں عبور کرتے ہوئے عوام کے ووٹ کی وہ توہین کی کہ مقبوضہ اور آزاد کا فرق ہی نہ چھوڑا اور جو کسر رہ گئی تھی وہ اب گلگت بلتستان میں پوری کی جارہی ہے۔ بظاہر ایک شخص کو نیچا دکھانا مقصود ہے لیکن بغور دیکھیں تو رجیم چینج کی سازش عمران خان کے خلاف نہیں پاکستان کے خلاف ہوئی تھی اور اس سازش پر عملدرآمد مستقل جاری ہے۔ کسی نے کیا سہی کہا تھا کہ ان کا نشانہ عمران خان نہیں پاکستان ہے۔ عمران خان تو صرف ان کے راستے میں کھڑا ہے۔
عمران خان نے اپنی تقریر میں پاکستانی سیاسی ڈھانچے کی اخلاقی وفات پہ بڑے دکھ اور پریشانی کا اظہار کیا مگر ساتھ ہی ہی واضع کر دیا کہ میں اکیلا کھڑا ہوں اور پاکستان چہوڑ کے کہیں نہیں جا رہا کیونکہ میرا اللہ پہُ مکمل یقین ہے، زندگی موت خدا کے ہاتھ میں ہے! عزت اور ذلت اللہ نے دینی ہے اور اس کا دارومدار میرے اعمال پہ ہے! بہت سادہ الفاظ مگر بہت ہی طاقتور الفاظ! اور یہی مسلۂ بن گیا ہے عقلمند ترین لوگوں کے لئے! https://t.co/HOWsKZwEKP via @YouTube
ایک بہت ہی سنئیر صحافی دوست سے ابھی بات ہوئی جنہوں نے یہ بتایا کہ اللہ کا شکر ہے عمران ریاض صحتمند ہیں۔ بلکل خیریت سے ہیں۔ انہیں ایک بہتر جگہ پر رکھا گیا ہے۔ ان کو نہ چھوڑنے کی وجہ ان کی آواز بند رکھنا ہے۔ اب جلد رہا ہو کر گھر آ جائیں گے۔
یہاں پر ان کے وکیل میاں علی اشفاق کی محنت لگن اور کمٹمنٹ کی تع��یف نہ کی جائے تو زیادتی ہو گی۔ انہوں نے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیا۔
جو لوگ عمران ریاض کے بارے خوفناک کہانیاں بناتے رہے وہ جھوٹ ثابت ہوں گی۔ وہ صحیح سلامت تندرست ہیں۔ اب ہم امید اور درخواست کرتے ہیں ان کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا۔
اسلام آباد پولیس کی اس وحشت و بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
عمر نواز اعوان کے بچوں کو جس سب سے گزرنا پڑا وہ افسوسناک ہے۔ مجرمانہ سرگرمیوں میں مصروف پولیس اور نامعلوم افراد کے ہاتھوں اپنے والد کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کا کرب وہ ہمیشہ اپنے دلوں میں محسوس کرتے اور ایک اذیّت سے گزرتے رہیں گے۔
اعظم سواتی کو ان کے پوتے پوتیوں اور اہلیہ کے سامنے زد و کوب کیا گیا۔ ان کی اہلیہ کو مہینوں تک نفسیاتی علاج کا اہتمام کرنا پڑا۔
طاقت کے نشے میں چور اور مجھے ختم کرنے کے (احمقانہ) جنون میں مبتلا گروہ کسی بھی حد تک گرنے پر آمادہ ہے اگرچہ اس کیلئے اسے تمام کلیدی اداروں کو تباہ اور ہمارے ملک کو لاقانونیت میں ڈوبی ایک ریاست (Banana Republic) ہی میں کیوں نہ تبدیل کرنا پڑے۔
پی ڈی ایم کی قیادت میں عاصم منیر اور ڈرٹی ہیری جیسے احمقوں نے گلگت بلتستان میں تباہی مچا دی ہے۔ کیا یہ لوگ باجوہ ڈاکٹرین کے تسلسل کے طور پر تحریک آذادیءکشمیر کو ہمیشہ کے لیے دفن کر رہے ہیں!؟
ایک حالیہ دعوت میں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عاصم منیر نے کچھ نیا کہا۔ انہوں نے کہا کہ باجوہ ان کی 'ریڈ لائن' ہے!
کیسے اور کیوں؟
کیا لندن پلان کے مطابق باجوہ عاصم منیر کی گارنٹی اور عاصم منیر باجوہ کی گارنٹی ہے؟
آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم زبردست انداز میں جاری
صدر تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پونچھ ڈویژن کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا دیا ۔
صدر تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی تمام اسٹیک ہولڈرز اور کارکنان "جھنڈا لگاؤ" مہم زور و شور سے جاری رکھنے کی ہدایت
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہو�� کہ آپ آئیں اور مقدمہ کریں۔ میں آپ کے نوٹس کا انتظار کروں گا! مجھے وطن دشمن کہنے پر جوابی نوٹس کے لیے بھی تیار رہیں۔ اور، کوئلے کی درآمد اور ساہیوال پاور پراجیکٹ کو فروخت کرنے کے حوالے سے رسیدیں اور ادائیگی کی تفصیلات اور ایف بی آر کے پاس جمع کرد�� تفصیلات ساتھ لائیں، ورنہ ویسے بھی ڈسکلوزر میں جمع کرانی پڑیں گی، باقی بہت ساری تفصیلات کےساتھ۔ برطانیہ آؤ جو پاکستان کے برعکس ان کرپٹ لوگوں کی جنت نہیں ہے جو صرف ٹویٹ کرکے بھاگ جاتے ہیں۔
Today, for the first time (July 5, National address), Imran Khan mentioned that how helicopter emergency landing was an attempt to get rid of him by engineering an accident (through tinkering with helicopter's fuel system)
Can anyone in Pakistan tell me that if ISPR is representing all the Armed Forces, namely Army, Navy, and Airforce, then why is it situated in GHQ and reports only to the Army Chief? Why is it not under Joint Staff HQs, which is its appropriate place? Why has there been no DG ISPR until now from Navy or Airforce?
Furthermore, why did Chairman Joint Chiefs of Staff from Navy and Airforce as per the agreed rotation policy not be appointed? Why are Navy and Airforce not considered by Army Chief as equivalent or important?
Does anyone have an answer?
If you want to defeat me, you'll have to kill me. However, this act will turn you into a symbol of hatred. People will remember you as their enemy Meanwhile, I will be seen as a hero, even in death. I will continue to live in people's hearts and minds, forever cherished as a hero! you will lose no matter what!
حکومت نے پی ٹی آئی کے جھنڈے بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے والوں کو بھی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یہ👆لوگ پاگل ہو گئے ہیں🤔🤔🤔🤔
"جب 160کیسز کام نہ آئے تو پھر فوجی عدالتوں سے نااہل کرنیکا منصوبہ بنا لیاگیا ؟ "،"کیا 25 مئی ، عمران خان پہُ قاتلانہ حملہ ،ارشدشریف کا قتل سازش نہیں تھی؟ عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے شیشے توڑ کے مارتے پیٹتے گرفتار کرنا سازش نہیں تھی؟"۔معیدپیرزادہ
https://t.co/zM502DRWMX
آبدوز ٹائٹن کو پیش آنے والے ہلاکت خیز حادثے کے باوجود خیال کیا جا رہا ہے کہ اگر ٹائٹینک کی سیاحت کے لیے آبدوزوں کی بجائے آر او ویز کو استعمال کیا گیا تو صرف امیر لوگ ہی نہیں، عام افراد بھی یہ سفر کر سکیں گے۔ عبدالعزیز خان کی رپورٹ