اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اپنے یورپی رہنماؤں کو سخت جھٹکا دیدیا
اور کہا ۔۔۔۔
یا تو ہم بصیرت اور حوصلے کے ساتھ اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں میں لیں، ورنہ ہم محض اپنے زوال کو برداشت کریں گے
امریکا اور اسرائیل دنیا کی تباہی کا بحث بن رہے ہیں 🔥
میری اج صبح ٹرمپ سے بات ہوئی اس نے کہا ہم نے اتنی بڑی کاروائی کی ایران میں لیکن انہوں نے سرنڈر کیوں نہیں کیا تو ٹرمپ کو بہت مایوسی ہوئی اس نے کہا ان سے سرنڈر کروانا بہت مشکل ہو رہا ہے ،
امریکی تجزیہ کار
آپ بس ن لیگ، شریف خاندان، چیف جسٹس، اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی، الیکشن کمیشن کی بےغیرتی کا اندازہ اس سے لگائیں کہ سب جان گئے ہیں نواز شریف لاہور اور مانسہرہ سے ہار گیا ہے لیکن پروگرام کے تحت اسے جتوانا ہے اور ایسے جتوانا ہے کہ کبھی تحقیقات ہوں تو یہ جعلی بیلٹ پیپر کی مدد سے بچ جائے
ایمرجنسی 🚨
#بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ
ریٹویٹ کریں، صرف 10 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں، آواز بلند کریں۔
بشریٰ بی بی کے کھانے میں 7 دن پہلے کچھ ملا کہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکے گلے اور پیٹ میں شدید زخم آئے ہیں۔ انہیں ابھی اتک کوئی طبی سہولت نہیں دی جا رہی۔
بریکنگ🚨
کمشنر راولپنڈی کے خلاف ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پریس کانفرنس کروانے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے تاکہ دھاندلے کو چھپایا جا سکے
اپنے باپ کو جتوانے کے لیے پنڈی کی 6 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلہ کروانے والے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی پروفائل 👇🏻
کمشنر راولپنڈی کے اعتراف کے بعد لازمی ہے کہ تحقیقات کی جائیں اور عوام کے سامنے اصل حقائق لائے جائیں ۔ قوم اپنا مینڈیٹ چوری کرنے کے خلاف پہلے ہی احتجاج کر رہی ہیں ۔