کل پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ۔ ہمارا پرچم، ہمارا شہری پہلی بار خلا میں جانے کو ہے ۔ سکولوں کالجوں میں اس پر بات کیجیے ۔ جہاں ممکن ہو اسے لائیو سٹریم کرائیں ۔
@RanaSikandarH
اس کی شکل پر جتنا غصہ ہے ۔۔۔ اور جس طرح غصہ سڑک پر ایک خاتون پر اتارا گیا ہے۔ پولیس کو چاہئے اس کے گھر والوں سے بات چیت کریں یہ گھریلو تشدد کا مجرم بھی نکلے گا۔
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
میں نرسری سے یونیورسٹی تک کو تقریباً ایجوکیشن میں پڑھا ہوں جو لڑکیاں تعلیم کے لئے آتی تھیں ان کے کافی مسائل ہوتے تھے جو تو امیر فیملی کی ان کو گاڑی ڈرائیور چھوڑ جاتا تھا مگر جو افورڈ نہی کر سکتی ان کے لئے مسائل تھے تب وین میں خواتین آگے بیٹھتیں تو ڈرائیور گئیر کے بہانے ٹچ کر لیتا اس کے علاوہ بہت ہراسمنٹ تھی اکثر گھر نہی بتاتی تھیں کہ پھر گھر بٹھا دیں گے جب یہ سکوٹی وغیرہ کا کلچر آیا تو مجھے بہت خوشی ہوئی یہ لڑکیوں کو خودمختاری اور آسانی دیتا تھا مگر یہ جو ان پر حملہ وغیرہ ہو رہے راستے میں تنگ کیا جا رہا ان مجرموں کو ایسی مثالی سزا دیں کہ سب کی ماں بہن بیٹیاں اور ایک لڑکی معاشرے میں خود کو غیر محفوظ نا سمجھے یہ بہت ضروری ہے
واقعہ کی مکمل ویڈیو۔ یہ جتنے یہاں ڈاکٹر کو لعن طعن کر رہے ان کی کوئی کام کرتے ہوئے ویڈیو بغیر اجازت کے بنائے یہ ان کو چنڈیں کروائیں یہاں تو ڈاکٹر نے بس موبائل چھینا ہے۔
باہر کے ممالک میں اگلے ان کو ایمرجنسی میں 4 4 گھنٹے انتظار میں بٹھائی رکھتے ان کی وہاں چوں بھی نہیں نکلتی۔
Laiba Ijaz didn't commit suicide just because her admission turned out to be fake, but because she was certain that filing a police case would be useless and the money was gone forever. It had more to do with her distrust in Pakistani criminal justice system
#Islamabad#Urgent
Shazain found from G-11 markaz around 7am.
If anyone knows his family please contact on given number 03709594609 & dont forget to bring identification documents for verification. #ChampAlertsOnTheGo#CAOTG
لائبہ زاہد والے معاملے میں کافی احباب یہ غلطی نکال رہے ہیں کہ اسے پتہ کیوں نہیں چلا اصلی جعلی کا ۔۔۔اللہ والیو فراڈ کرنے والے اس حرامی کو چوک میں لٹکانے کی بات کریں اپنی فہم و فراست کو سانس بھی لینے دیا کریں کسی وقت
Hello Twitter!
I am here again with a request. We have to pay a fee of our fellow. Its sure shot verified case. Plsssss plsss
Share for visibility!
It’s personal
ننھی سی بچی، جس کا نام عائلہ دختر عاصم ہے، کس کی ہے؟
8 فروری 2022 کو بھٹی گیٹ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ عائلہ اپنی شناخت اور اپنے گھر کا پتہ بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہے، یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تاحال ورثاء کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔
اگر آپ عائلہ کو جانتے ہیں یا اس کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم کو اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد عائلہ کی زندگی بدل سکتی ہے اور اسے اس کے پیاروں کے قریب لے جا سکتی ہے۔
یہ بچی دعا فاطمہ، والد کا نام [والد کا نام] بتایا گیا ہے۔ بچی اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔
یہ 16 مئی 2025 کو لاہور سے لاوارث حالت میں ملی ہے۔ اگر آپ اس بچی کو جانتے ہیں یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو (سیف سٹی) "میرا پیارا" ٹیم کو اطلاع دیں۔
رابطہ نمبر: 03090000015 یا ہیلپ لائن 15 پر کال کریں
کیس آئی ڈی: 112889881
یہ بچہ جس کو آپ دیکھ رہے ہیں، اس کا نام نور رمضان ہے اور اس کی عمر تقریباً 4 سال ہے۔
یہ بچہ 26 ستمبر 2026ء کو تھانہ سبزہ زار، لاہور سے لاوارث ملا تھا۔
اگر آپ نور رمضان کو جانتے ہیں یا اس کے والدین اور اہلخانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم "میرا پیارا" کو اطلاع دیں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع نور رمضان کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
کیس آئی ڈی (Case ID): 403686576
یہ نوشہرہ خیبرپختونخوا کا رکشہ ڈرائیور ہے جس کی معصوم بیٹی کو اغواء کر لیا گیا جبکہ اس صوبے کا وزیر اعلیٰ لانگ مارچ کی تاریخ پر تاریخ دینے میں مصروف ہے اُسے نا صوبے میں دہشت گردی کی پرواہ ہے اور نا معصوم بچیوں کے ریپ اور اغواء کی پرواہ ہے
یہ بچی جو اپنا نام فاطمہ دختر بلال بتاتی ہے، اس کی عمر تقریباً 5 سال ہے۔ یہ تھانہ شفیق آباد لاہور کی حدود سے 15 اگست 2026 کو لاوارث ملی ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء کے بارے میں علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
⭕️میرے والدین کی قبریں مسمار کر دی گئیں۔
🚨سیالکوٹ نشاط پارک میں قبروں پر مٹی ڈال کر ٹریکٹر چلا کر قبرستان کو میدان میں تبدیل کر دیا گیاہے اور یہ بزنس کمیونٹی کی نام نہاد قبرستان کمیٹی نے کیا ہے جسکا علم نا ڈی سی سیالکوٹ کو ہے نا اس حلقے کے ایم پی اے کو
@MaryamNSharif
میڈم وزیراعلٰی مجھے انصاف چاہیے آپ سے
آخرکار مل گئی وہ ویڈیو!
عوام کا کیسا درد و احساس پایا ہے
کیا شاندار اشرافیہ مسلط ہے ہم پر۔!
۔
اب یہ بی بی 1100 ارب کے جہاز میں لندن گھومتی ہے، اور یہاں چچا نے تیل و ڈیزل کو 400 فی لیٹر تک پہنچا دیا ہے
Ya Rabb, I don't know what Your plans are for me, but I am putting my whole life in Your hands now. I don't know what is good for me, and I don't know where life is taking me. I am letting go, surrender to Qadr and trust in Your plans because You are the best of planners. O Allah, it is Your mercy that I hope for, so do not leave me in charge of myself. Forgive me for all my sins, and grant us Jannah and success in this dunya and the hereafter. Ameen.
There's a small window in life when your parents are healthy, your children are little, and everyone is happy and together. It feels like it will last forever, it won’t. Cherish every moment of it.