@RebelByThought Bhaii ye hona hai greater Israel bnna hai dr israr ahmad bta chuke hain apne bayan me makkah or madina k ilawa baqi sara arab israel k pas jyee ga
The #Pakistan government deserves sanctions and diplomatic pressure because it brutally used force against and even massacred peaceful demonstrators, and it is using lawfare - the misuse of the legal system for political purposes - to keep Imran Khan in jail. It is time for change in Pakistan. The people of Pakistan want it, and they deserve it. #USA @EU https://t.co/ZT6s8taPUC
@sufisal@ImranKhanPTI اب یہ ظالم لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، اللہ کو تم اس سے غافل نہ سمجھو اللہ تو اِنہیں ٹال رہا ہے اُس دن کے لیے جب حال یہ ہوگا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں
مولانہ ناصر مدنی کو دھمکیاں 🚨
مجھے مریم صفدر دھمکیاں لگا رہی ہے میرے خلاف بولنا بند کرو ورنہ تمہارے ساتھ یہ کردیں گے، میں ڈرنے والا نہیں سب کو بتاتا رہوں یہ فرعون کی حکومت ہے
مولانہ ناصر مدنی
@soldierspeaks اب یہ ظالم لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، اللہ کو تم اس سے غافل نہ سمجھو اللہ تو اِنہیں ٹال رہا ہے اُس دن کے لیے جب حال یہ ہوگا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں
@soldierspeaks Mera Allah rab ul izzat pe itna yaqeen hai k agr Allah rab ul izzat ne imran khan ko phle in logo se bachaya hai tu Allah rab ul izzat ic bar b bacheye ga inshaAllah in logo k hathon imran khan ko kuch ni hoga inshaAllah
@soldierspeaks Mera Allah rab ul izzat pe itna yaqeen hai k agr Allah rab ul izzat ne imran khan ko phle in logo se bachaya hai tu Allah rab ul izzat ic bar b bacheye ga inshaAllah in logo k hathon imran khan ko kuch ni hoga inshaAllah
@soldierspeaks فرمان رسول اللہ ﷺ :
’’قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری میری جان ہے؛ مومن کا (ناحق) قتل اللہ کے ہاں ساری دنیا کی تباہی سے زیادہ ہولناک ہے‘‘
(سنن نسائی : 3991)
@ARYSabirShakir فرمان رسول اللہ ﷺ :
’’قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری میری جان ہے؛ مومن کا (ناحق) قتل اللہ کے ہاں ساری دنیا کی تباہی سے زیادہ ہولناک ہے‘‘
(سنن نسائی : 3991)
@MaleehaHashmey اللّٰہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔
(سورۃ آل عمران : 57)
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(سورۃ ابرہیم : 42)
انصاف مانگنا ،اسکے لئے جدوجہد کرنا جمہوریت ہے
انسانوں پر ظلم کرنے والے جانوروں سے بدتر ہوتے ہیں ایک ان کا احتساب ہونا ہی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر کسی ایک مسلمان کے قتل میں تمام اسماںوں اور زمین والے بھی شریک ہو جائیں (یا اس قتل پر راضی ہوں) تو اللہ تعالیٰ ان سب کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے گا (ترمذی 2398)
جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر
پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔
حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔
اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے پاکستان میں،یا آپ اسے تبدیل بھی کر سکتے ہیں جو بہتر کام کر رہا ہے اسے select کر لیں۔
حکومت بھی یہی استعمال کر رہی ہے۔
اگر حکومت یہ چاروں پروٹوکولز بند کر دے تو وہ خود بھی استعمال نہیں کر سکیں گے۔