Senior Producer at Aaj TV. Reporter, Translator, Anchorperson, Columnist, Political Analyst, Announcer at Radio Pakistan, also worked for Sama, Express TV.
خلا سے لی گئی تصویر میں مکہ مکرمہ کی تصویر، جس میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آرہا ہے۔ رواں سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔