General #QASSEM_SOLAEIMANI (ra) is a hero without borders...
A man salutes to the picture of the senior general Qasem Soleimani in unknown place
#HERO ❤️ 🌹🌹🌹
General #QASSEM_SOLAEIMANI (ra) is a hero without borders...
A man salutes to the picture of the senior general Qasem Soleimani in unknown place
#HERO ❤️
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
پروردگارا مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومنین کو اس دن بخش دینا جس دن حساب قائم ہوگا
ابراہیم 41
ہر سال کی طرح یہ سال (٢٠٢٣) بھی ہم سے رخصت ہورہا ہے، در حقیقت سال نو میں کچھ بھی نیا پن نہیں ہمارے مسلم نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد غیروں کے طور طریقے اپنا کر انکے ساتھ خوب خوشیاں مناتے ہیں، وقت عزیز کا ناجائز و نامناسب استعمال کرتے ہیں، خدا را ایسے کام مت کرو (عاصم)
🕛نیا سال نیا عزم!🎀
سال کا گذرنا اور تبدیل ہونا ہمارے لئے تجربہ اور دقت نظری کا باعث ہونا چاہئے۔ اپنے ماضی سے درس و عبرت لیں اور کھلے و روشن دل و دماغ سے اپنے مستقبل پر نظر ڈالیں اور اسکو (سنوارنے) کے لئے عزم و ارادہ کریں۔
✍️ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای
🔴یہ لوگ حقیقی اور مخلص نوکر ہیں
حضرت امام صاحب العصر و الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے جنہوں نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کے لئے اپنے 5 بیٹے قربان کر دیئے مگر مکتب اہل بیت علیہم السلام پر آنچ تک نہیں آنے دی اور لاکھوں لوگوں کو مکتب اہل بیت علیہم السلام سے آشنا کروادیا