جو چیز تم سے لے لی گئی ہے... ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ اس کی یاد تمہارے ذہن و دماغ سے مٹادی جائے گی... اور عنقریب اللہ تمہیں ہ چیز عطا کرے گا جس کی تمہیں توقع بھی نہ تھی، ہر چیز اللہ کے ہاتھ میں ہے... اس کا بھروسہ رکھو اور مسکراتے رہو کبھی بے سہارا نہیں رہو گے ... ۔