الحمدللہ !گوجرانوالہ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ امتحانی عمارت کا افتتاح وزیرِ تعلیم، کمشنر اور سی ای او کے ہمراہ ایک سنگِ میل۔
یہ صرف عمارت نہیں، بلکہ شفاف، جدید اور میرٹ پر مبنی تعلیمی نظام کی مضبوط بنیاد ہے۔
گوجرانوالہ اب تعلیم میں نئی تاریخ رقم کر رہا ہے!🇵🇰😍❤️
صرف چین، پاکستان اور روس کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ھے۔
ایٹمی پروگرام پر ان تینوں ممالک کا ایران کے حق میں موقف دینے پر ایرانی حکومت اور عوام انکی شکرگزار ھے۔
( ایران )
Breaking:
Pakistan will completely destroy all Afghan locations, and their bases, that engage kinetically with Pakistani military installations and civilian areas along the border.
پنجاب نے ملک میں پہلی بار سرکاری معاونت سے ای ٹیکسی اسکیم متعارف کرائی۔ یہ اسکیم روزگار دے رہی ہے اور ماحولیاتی بہتری میں بھی مددگار ہے۔ 30 فیصد سے زیادہ بینیفیشریز خواتین ہیں۔ پنک ٹیکسی کے ذریعے سنگل مدرز اور پروفیشنل خواتین اضافی آمدن حاصل کر رہی ہیں اور خودمختاری کی نئی مثال قائم کر رہی ہیں۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
Pakistan has launched Operation Ghazab Lil Haqq against Afghanistan
پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
لاہور چوہنگ میں 16 سالہ طالبہ سے زیادتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر میں نے متاثرہ طالبہ کے گھر کا دورہ کیا اورمکمل قانونی اور تحفظاتی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔متاثرہ بچی کو ویڈیو کے ذریعے خوفزدہ اور بلیک میل کرنے والے درندے کو پولیس نے مقدمہ درج کر کے فوری گرفتار کر لیا۔ بچیوں کو بلیک میل اور ہراساں کرنا سنگین جرم ہے۔جو بھی لڑکی بلیک میلنگ کا شکار ہو، خوفزدہ نہ ہو، خاموش نہ رہے، فوراً آواز اٹھائے۔
Punjab to introduce advanced intravascular heart surgery as CM Maryam orders procurement of modern equipment and specialized training with American experts.
قائد نوازشریف کو سالگرہ کی دلی مبارکباد!
دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ آپکی قیادت میں پاکستان کو مزید مضبوط،خوشحال اور باوقار بنائے۔ہم آپ کےساتھ تھے، ہیں اور انشاءاللہ ہمیشہ رہیں گے
ہم جیسے ورکرز کےلیے آپ حوصلہ،استقامت اور قربانی کی روشن مثال ہیں
سالگرہ مبارک قائد محترم!
@MaryamNSharif
کاش آج بیگم کلثوم نواز زندہ ہوتیں 💔
وہ لمحہ دیکھتیں جب اُن کی بیٹی مریم نواز اس مقام پر کھڑی ہیں
وقار، ہمت اور خدمت کی وہ مثال بن کر جس پر ہر ماں کو فخر ہو۔
@MaryamNSharif نے نہ صرف اپنی والدہ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلا بلکہ اُن کی جدوجہد، قربانی اور حوصلے کی جھلک اپنے ہر قدم میں زندہ رکھی۔
آج پنجاب کی گلیوں میں جب عوام محبت سے اُن کے لیے پھول نچھاور کرتی ہے،
تو یوں لگتا ہے جیسے کہیں آسمان پر بیگم کلثوم نواز مسکرا کر کہہ رہی ہوں
یہ میری بیٹی ہے، میری جدوجہد کا تسلسل۔🥹❤️🫶🏻