@ArifAlvi کیا پانچ سال میں آپ کے پاس اتنی جرات نہیں آئی کہ آپ بطور وفاق کے سربراہ کی حیثیت سے حقائق قوم کے سامنے رکھ سکیں؟ کیا اتنے بے اختیار صدر مملکت ہونے پر آپ عہدہ چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں یا پھر مسقبل میں اک بااختیار صدر مملکت کے لیے راہ بنائیں گے۔ 2/2
@ArifAlvi محترم صدر صاحب،کیا آپ کااسٹاف آپ سے زیادہ با اختیار ہے ؟ اور آپکواندیشہ تھا توآپ نے ذاتی طور پر اس بل کو واپس بھجوا کر غیر مؤثر کیوں نہ بنوایا؟ اور متعلقہ لوگوں کے خلاف تاحال کوئی کارروائی بمطابق آئین/قانون پاکستان شروع ہوئی ہے؟ کیا آپ اللہ سے معافی مانگنے پر ہی اکتفاء کرینگے؟1/2
@FaisallRasool@PakinLebanon I thought you are narrating any Hollywood movie scene and soon o realized it's your original master piece a man who attracts everything which is beyond attraction, however beat wishes for you and your iterinary.
@tcs_couriers My parcel (Original CNIC from NADRA) under tracking no.807017776891 delivered at wrong address even I mentioned them the receiver's name and contact no.still dilvered at wrong hands, who will be responsible if my original CNIC is miss used? #Nadrapak
@Engr_Sohail_A Seems good time is wondering around, the nightmares are from Shaitan, so analyses your post days routine and take the help with Zikar o Astaghfar✌️
کیا آپ ان200 طلباء کی تعلیم کو بچا سکتے ہیں؟ شیرپاؤ کالونی کراچی میں@SawairaAli7ان بچوں کو مفت تعلیم فراہم کررہی ہیں مگر مالی مسائل کی وجہ سےیہ تعلیمی ادارہ بند ہونے جارہاہے مگر آپ کا بروقت تعاون ان200غریب بچوں کی تعلیم کو بچا سکتا ہے
@SindhCMHouse@sardarshah1@Shafqat_Mahmood
کیا آپ ان200 طلباء کی تعلیم کو بچا سکتے ہیں؟ شیرپاؤ کالونی کراچی میں@SawairaAli7ان بچوں کو مفت تعلیم فراہم کررہی ہیں مگر مالی مسائل کی وجہ سےیہ تعلیمی ادارہ بند ہونے جارہاہے مگر آپ کا بروقت تعاون ان200غریب بچوں کی تعلیم کو بچا سکتا ہے
@SindhCMHouse@sardarshah1@Shafqat_Mahmood
@ArifAlvi@aminattock@KPGovernment صدر جانی، شناخت اچھے سے چھپانا سیکھ لو صدارت کے بعد آپ ملنگ بن کر ہی چھپے رہنا عوام نے پہچان لیا تو کراچی والوں مزاج آپ اچھے سے جانتے ہیں
@AseefaBZ Watching the events unfolding in #Sindh since last 13 years with dread. The PPP has failed the men, women and children of SINDH 🇵🇰 May God have mercy.