Absolutely fed up with @HBLPak's customer service @HBLCare It's shockingly bad and consistently fails to address issues. Seriously considering moving my account. #HBL#badcustomerservice"
بھارت کی خفیہ ایجنسی را خود دہشت گردی کراتی ہے اور الزام دوسروں پر لگا دیتی ہے را کے ایک افسر آر کے یادیو نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ را نے خود ہی بھارتی طیارہ گنگا اغوا کرایا اور الزام پاکستان پر لگا دیا جس شخص کو را نے اس ہائی جیکنگ میں استعمال کیا اس پر بعد میں مقدمہ بنا دیا
بہت شکریہ عاطف ۔۔۔ یہ سب پاکستان کے شہری ہیں ، آئین اور قانون کے دائرے میں اپنے حقوق کے لئے احتجاج کر رہے ہیں ان پر طاقت کا استعمال دراصل قانون کی خلاف ورزی ہے ۔
Idk what's wrong with private hospitals - they charge you fortune and still treat patients like crap.
Doctors aren't on time - miscommunication - multiple deductions etc 😑