تھریڈ۔
حمزہ شہباز کی بیٹی فروری 2019 کو پیدا ہوئی۔۔۔
حمزہ شہباز کو ایک جھوٹے کیس میں جون 2019 کو گرفتار کیا گیا۔
2 سال حمزہ شہباز کو جیل میں قید رکھا گیا۔۔۔
بیٹی کو ہفتے میں ایک بار باپ سے جیل میں صرف 5 منٹ ملوانے کی اجازت تھی۔۔۔
باپ اور بیٹی دو سال جیل میں ملتے رہے۔۔۔
1/4
@NEBPLahore assalamualaikum mam plzzz increase midwifery seats 4th year seats in general hospital we r 66 student only 40student occupied their seats. I m very thankful to you if you increase our seats