علیمہ خانم جتنی تیزی سے KP کے اندر گرفت بنا رہی ہیں اتنی تیزی سے ہمارے وزیراعلیٰ جو عشق عم��ان میں مارے جانے تھے وہ بیک گراؤنڈ میں جاتے جا رہے ہیں
ایک تختی پر سب کی تصویر ہے سہیل آفریدی کے ساتھ شاہد آفریدی کی تصویر ہے آئمہ بیگ ساتھ ہیں عمران خان کی تصویر نہیں ہے
آپ نے عمران خان کو مائنس کرنا شروع کردیا ہے سہیل آفریدی صاحب آپ مجرم ہیں PTI کے آپ نے گنڈا��ور سے زیادہ دھوکا دیا ہے PTI کو
ایثار رانا
سوال: آپ نے ایک صحافی کو "باپ" کی بات کی تو اخلاقیات کدھر ہیں : صحافی احتشام بہلیم
"جواد دا منڈا" ذہنی طور پر مفلوج ہو چُکا ہے ؛ مطلب بجائے معافی مانگنے کہ ڈھیٹ بن گئے ہیں محترم.
یہ شخص ہر چیز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے
منافق شخص کہہ رہا ہے مجھے اس شخص کی نوکری کی فکر ہے لیکن اس بدبخت نے اتنا بڑا ڈرامہ رچایا جس کی ضرورت ہی نہیں تھی
ایسے منافق لوگ معاشرے کا ناسور ہیں ان کی نظر میں انسانی زندگیاں ڈرامہ ہیں ان کی شہرت کا زریعہ اور ترقی کے لیے سیڑھیاں ہیں
عمران خان کے والد اکرام اللہ نیازی کبھی حکومتی ملازم رہے ہی نہیں تو انہوں نے کیا کرپشن کرنی تھی؟
بلاول یہ نہیں جانتے کہ اکرام اللہ خان نیازی کے خاندان کے بہت سارے لوگ پیپلز پارٹی میں رہے ہیں، بیگم نصرت بھٹو میانوالی میں ان کے گھر جا��ی رہی ہیں، حامد میر
عمران خان کی کابینہ کے لوگ جنرل باجوہ کے لیے مخبری کرتے تھے
ایک شخص جس سے میرے اختلافات رہے لیکن میں جانتا ہوں اس نے عمران خان کی مخبری نہیں کی اور باجوہ سے ملنے انکارکر دیا تھا جس کا باجوہ کو بڑا دکھ تھا وہ شخص شہباز گل تھا اسی لیے باجوہ نے شہباز گل کو بعد میں ٹارچر کیا!حامد میر
اہم خبر ، عمران خان کو شفا ہسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ کی جیل رولز کے حوالے سے تیاری نا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت پرسوں تک ملتوی کر دی ۔۔۔ عدالت آج ہی فیصلہ کرنا چاہ رہی تھی لیکن وکیل کی تیاری ہی نہیں تھی