امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کے جو تیر لے کر شیر کا شکار کرنے نکلے تھے وہ اب شیر کی پیٹھ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور عوام کا شکار کر رہے ہیں، اور یہ شیر اور تیر کا اتحاد اس وقت عوام کو تباہ کر رہا ہے
#ShehbazSharif#BilawalBhuttoZardari#HafizNaeemurRehman
غزہ پکار رہا ہے۔
امت کی لہو لہو مائیں ، بہنیں ،بیٹیاں راہیں تک رہی ہیں۔
نکلو غزہ کی خاطر۔
نکلو امت کی خاطر۔
آج 13 اپریل بروز اتوار شاہراہِ فیصل پر حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں عظیم الشان غزہ مارچ کا حصہ بنیے۔
#GazaMarchKarachi