مودی کا بھارت
9 مسلمانوں کو ایک چوک میں کھڑا کر کے انتہاپسند ہندوؤں نے تشدد کیا، ان کی کمر پر ڈنڈے برسائے، قریب کھڑے لوگ خوشی میں نعرے مارتے رہے، پولیس نے بھی انتہاپسند ہندوؤں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی
#Islamophobia_in_india#Islamophobie#India#Pakistan
@shoaibJUTT00A يہ تو كوئى دليل نہ ہوئى انہوں نے سر كاٹا تها تو اس ليئے كيونكہ اسنے نبى(صلى الله عليه وسلم)كى شان ميں گستاخى كى تهى.........
نبى صلى الله عليه وسلم كى آمد كى خوشى ميں نہيں
@shoaibJUTT00A وه سيدنا عيسى(عليہ السلام)كى آمد كى خوشى مناتے غلط كرتے ہيں.................
اور نبى(صلى الله عليه وسلم)نے فرمايا
من تشبّه بقومٍ فهو منهم
جو كسى قوم كى مشابهت اختيار كرے وه انہيں ميں سے ہے
اگر آپ 25 دسمبر كى دليل بنا كر يہ كام كرتے ہيں تو آپ اس حديث كے مصداق ہيں