Heartiest congratulations to my leader H.E. Sahibzada Sultan Muhammad Ali Sahib on his election as Vice President of the International Tent Pegging Federation. A historic & proud moment for Pakistan—our Green Flag 🇵🇰 rises on this global stage as well.
His new role and dedication to equestrian sports will certainly not only raise Pakistan’s name but also enhance ITPF’s stature.
@SahibzadaSulta1
#SultanVicePresidentITPF
#SultanRisesAgain
#GreenFlagAtITPF
ٹیچرز وطالبات کے ساتھ جنسی زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے جھنگ کے پرائیویٹ سکول مالک محمد اویس ہاشمی کو سزائے موت کا حکم
عدالت کا بہترین فیصلہ
غلامانہ ذہنیت سے نجات
سیرت النبی ﷺ پڑھنے کا محفوظ ترین ذریعہ کونسا ہے؟
اس ماہ رمضان المبارک میں خصوصی لیکچر سیریز
"سیرت النبی ﷺ قرآن کریم کی روشنی میں"
روزانہ قرآن مجید کے ایک پارہ سے سیرت النبی ﷺ کے متعلق دلچسپ نکات اور گفتگو سنئے.
تعارفی لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/W6nWE71Ddu
Outside the parliament to deliver food and water to friends inside. Wouldn’t mind not being let in but the refusal to let food and water go in is highly insensitive. There’s no other name for this heartless behaviour but, “yazidiat”.
Abhinandan got fantastic tea.Kulbhushan Jadhav met his family.Both were caught on Pakistani soil and were agents.
Yet Imran Khan, former PM and most popular leader, has reportedly lost sight in one eye in custody, and the state stays silent.Spies get dignity.
Leader gets neglect.This is condemnable in the strongest terms.A state that treats enemies better than its own has lost its moral compass. Imran Khan took oath under the constitution of Pakistan. My prayers for his speedy recovery.
بلوچستان میں ہونے والی ہر بات کا الزام مجھ پر ڈال دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ کہیں سنجیدہ اور باصلاحیت لوگ آ کر معاملات درست نہ کر دیں، کیونکہ ایسا ہونے سے ان کی اپنی اہمیت اور تنخواہیں دونوں ختم ہو جائیں گی۔ یہی خوف انہیں ہر حد تک گرنے پر مجبور کرتا ہے- میں ہر مسلمان کے لیے دعا کرتا ہوں، خصوصاً آپ کے لیے کہ اللہ آپ کو شرم و حیا نصیب فرمائے-آمین !!
Deeply regretting the decision of settling in Islamabad. I had wrongly imagined this city to stay ever green with less population, traffic and crime. Failed to foresee it turning into a jungle of concrete.
6 جنوری 2014ء . آج کے دن ہنگو میں نویں جماعت کے طالبعلم اعتزاز بنگش نے ایک خودکش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کے دوران اپنی جان دے کر سینکڑوں افراد کی جان بچا لی۔
6 جنوری 2014ء . آج کے دن ہنگو میں نویں جماعت کے طالبعلم اعتزاز بنگش نے ایک خودکش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کے دوران اپنی جان دے کر سینکڑوں افراد کی جان بچا لی۔
ہر سال اقوام متحدہ کے تحت 9 دسمبر کو بین الاقوامی یومِ انسدادِ نسل کشی منایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ایک انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ دنیا بھر میں کسی بھی رنگ و نسل، مذہب اور عقیدہ رکھنے والے گروہ یا اقوام کی نسل کشی کرنے کی صریحا کوئی دلیل قابل قبول نہیں ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نسل کشی کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر مؤثر قوانین اور احتساب کے ذریعے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
@UN
یہاں سنجیدہ سوال یہ ہے کہ کسی فوجی افسر کو دستور یا ��انون کی کس شق کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت یا رہنما سے متعلق رائے دے؟ یا کسی سیاسی جماعت یا اس کے رہنما کو ملک دشمن قرار دے؟
فوجی ترجمان کی بریفنگ سکیورٹی صورتحال کے علاوہ کسی بھی موضوع پر کیسے ہو سکتی ہے؟
کسی سیاسی جماعت کو قبول یا مسترد کرنے کا واحد اختیار پاکستان کے عوام کے علاوہ کسی بھی دوسرے طاقت کو کیسے ہے؟ اور کیا یہ فوجی تجزیہ خود آئین شکنی کے زمرے میں نہیں آتا؟
اکیلے الیکشن لڑ کر خود کو کامیاب قرار دینے کی بے شرمی کرنا بھی کسی کسی سیاسی جماعت کے نصیب میں ہوتا ہے۔
اب تو ایسی بے شرمی کیلئے کسی ہمت حوصلے کی بھی ضرورت نہیں رہی۔