مزدور طبقہ عمران خان کے دل کے بہت قریب ہے جب وزیر اعظم تھے تو فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے پناہ گاہیں کھولی لنگر خانے کھولے تاکہ آرام سے سو سکیں اور اچھا کھانا غریبوں کو ملے
یہ ہی وجہ آج لوگ خان کے لیے جان دینے کو تیار ہیں
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاؤ اور مظلوم کی مدد کرو ، اس سے پہلے کہ کل تم مظلوم ہو اور تمہاری کوئی مدد کرنے والا نہ ہو ۔ یہ حدیث پڑھو ، رسول اللہ نے فرمایا مظلوم کی مدد کرو جب اسے ضرورت ہو ، نہیں تو اللہ تمہیں ایسی جگہ اکیلا کر دے جہاں تمہیں ظلم کے خلاف مدد کی ضرورت ہو گی ۔
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو ممکن بنائیں۔
شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بننے کے لیے کال کریں: 080011555
آن لائن عطیات کے لیے:
https://t.co/PLfCyfYhmZ
#SKMCH
آپ اس گھڑی چور کا لیول دیکھیں جس پر دو چار کروڑ کی گھڑی چوری کا الزام لگاتے ہو، اسکی نہتں بلکہ اسکی پارٹی کے ایک ممبر کی کال پر عوام اسکے نام پر اتنا ڈونیٹ کر سکتی ہے ۔کہ صرف چودہ سے پندرہ گھنٹوں کے اندر 87 کروڑ روپیہ جمع ہوجاتا ہے ۔ یہ پہلا گھڑی چور ہے جس سے عوام اتنی محبت کرتی ہے۔💥🔥