پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس
کور کمیٹی کی جانب سے مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو میسّر واضح اکثریت کے باعث حکومت سازی کی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال
حکومت سازی کیلئے نومنتخب اراکین قومی اسمبلی سے باضابطہ روابط کی ذمہ داری بیرسٹر عمیر خان نیازی کے سپرد
علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا جبکہ میاں اسلم اقبال بالترتیب خیبر پختونخوا اور پنجاب میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی سے روابط کا فریضہ سرانجام دیں گے
کورکمیٹی کی جانب سے لندن منصوبے کے تحت وطن واپس لائے گئےعوام کے مسترد شدہ بھگوڑے کے کامیابی کے جھوٹے دعوے شرمناک قرار
ریاستی فیصلہ سازوں سے بند دروازوں کے پیچھے عوام کے مسترد شدہ مجرموں سے ہاتھ ملانے کی بجائے ووٹ کی پرچی کے ذریعے کئے گئے عوام کے فیصلے کے مکمل احترام کا مطالبہ
کورکمیٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ہاتھوں انتخابات کی تباہ
شدہ ساکھ پر بین الاقوامی سطح پر پیدا ہونے والا ردّعمل فطری اور قابلِ فہم قرار
انتخابات کے حوالے سے عالمی سطح پر ابھرنے والی تشویش کے دفترِخارجہ کی پریس ریلیز سے تدارک کی کوشش مضحکہ خیز قرار
دستور و قانون کے احترام اور شفافیت کے تقاضوں کو ملحوظِ خاطر رکھ کر ہی انتخابات کو مؤثر اور قابلِ قبول بنایا جاسکتا تھا
میں دونوں ہاتھوں سے آپکو سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔۔۔۔
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد حقیقتاً میرے پاس الفاظ نہیں بچے۔
اگر آپ جیسے لوگ آج خان کی صف میں کھڑے ہیں تو یہ تمام تر فرعون تمام طاقت دھشت پھیلانے کے بعد بھی ہار گئے۔
میری گزارش ہے میرے تمام فالوورز یہ ویڈیو ضرور سنیں۔ ایک سول سرونٹ کی زبان خان کی سچائی کی گواہی دے رہی ہے
@RashdiSuleman
Early friendships help children learn about relationships, different experiences, and socializing.
They start exploring their feelings and understanding social norms at an early age.
Try to be a good friend to your children and help them become good friends.
*پتا ہے۔۔۔۔"انت الحیاۃ" کا مطلب؟❤️
اس کا مطلب ہے "تم زندگی ہو میری"🌏😍
زندگی پتا کِسے کہتے ہیں۔۔؟؟🥀
سانس لینے کو🤔؟
نہیں!
زندہ رہنے کو🤔؟؟
نہیں!!
تمہاری آواز کو،تمہاری دید کو،تمہیں کہتے ہیں زندگی🥰🥳!
تم ہو آنت الحیاۃ ۔۔۔!!