جس جس نے یہ ویڈیو دیکھا اس نے اگے شیئر نہیں کیا اس پر لاکھوں افسوس ہو
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اگر اس کو اپنے بھائی کے خون پر رش نہیں اتا تو ڈوب جا کے مرے 😭😭😭😭
کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں،
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں
تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا، اکڑ ہے،
جس ملک میں ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہیں لینے والوں کو بجلی،گیس،پیٹرول،رہائش،نوکر مفت ملیں اور چند ہزار تنخواہ لینے والوں کو ہر چیز سونے کے بھاؤ ملے اس ملک پر اللہ کی رحمت ہوسکتی نہ ملک میں خوشحالی آسکتی۔کیونکہ یہ نظام قدرت کے اصولوں کے خلاف ہے۔
امُت ِ مسلمہ کو رمضان ِ کریم کی آمد مبارک
اے کریم اللّٰہ ! فلسطین کشمیر اور برما سمیت دنیا بھر کے مظلوم و محکوم مسلمانوں کی داد رسی فرما
ھماری صفوں سے تفرقے ، تعصبات ، کدورتوں اور ظُلم کو ختم فرما
ھمیں ملت ِ واحدہ بننے کی توفیق عطا فرما
ھماری دستگیری و مغفرت فرما
مٹی کا ایک انسان ہے تو
چند دنوں کا مہمان ہے تو
فانی ہے یہ دنیا ساری
مگر اس بات سے انجان ہے تو
قبر میں کیڑوں کا سامان ہے تو
حقیقت یہ ہے آخرت کا امتحان ہے تو !